" *ہماری آنٹیاں"* 😁😂
*اچھی خاصی مصالحے دار غیبت*
*کرنے کے بعد کہتی ہیں۔*
" *چھوڑو بہن ہمیں کیا"*
😂😂😂😜😜😞🤭🤭😂🤣🤣😍


وہ لوگ بھی ماسک پہن کے گھوم رہے ہیں 😷😶😷
جو خودکشی کی پوسٹیں کیا کرتے تھے😅😅😁





🌹💜💚🌹💚💜🌹
*ایک دفعہ کا ذکر ہے...!!!*😜
*ہم سب اسکول کالج اور یونیورسٹی جاتے تھے ..!!!*😂🙈😜🤣😊🤣😜🙈😂🙈😜
🌹💜💚🌹💚💜🌹arsa hogya😐
❣🤲🏻 🌙۔
*عظیم ہے وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں.....!!!!*
* اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔



خوشی چاہیے ؟ عبادت کرو
سکون چاہیے؟ قرآن پڑھو
صحت چاہیے؟ روزہ رکھو
چہرے پر رونق چاہیے ؟ تہجد پڑھو
غموں سے نجات چاہیے ؟ استغفار پڑھو
برکت چاہیے؟ درود پڑھو
صدقہ جاریہ چاہتے ھو؟آگے پہنچاو"

