میں نے ڈیم کے لیے 10 کا میسج کیا
تو ریپلائ آیا کہ
بندہ بن جا پہلے 15 روپے ایڈوانس والے واپس کرو
ایڈا آیا تو سخی
😢😢😢😢
سنا ہے تیرے سامنے سب ہار جاتے ہیں
اے عشق انی دیا تو الیکشن کیوں نئ لڑ دا
😛😛😛
کاش مجھے بھی کچن سے تاحیات
نا اہل کر دیا جائے
قسم سے کبھی نہیں پوچھوں گی کہ
مجھے کیوں نکالا؟
😊😊😆😄😂
کبھی روٹی ٹکڑوں میں
کبھی سالن کے پیالے میں
تیری ذلفوں کا دیدار
بیگم ہر نوالے میں
😂😂😝😝
تم میرے دل میں ایسے ہو
جیسے گردے میں پتھری
😆😄😂
وہ ہم کو بے وفا کہتا ہے
فراز
پر امی کہتی ہیں جو دوسروں کو کہتا ہے وہ خود ہوتا ہے
😄😄😂
Good morning
to all of you