Interesting Posts aruhi11 : *بچپن ہی ٹھیک تھا صاحب🤐🙄* *عیدی بھی ملتی تھی اور چمیاں بھی🙈* 😂 - 7 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People aruhi11 : اگر کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا وڈے گوشت کا نِکا شاپر تمہارا یا اس پر مبنی... MORE▼کوئی تاثر ،کوئی اشارہ تو نِکے گوشت کا وڈا شاپر بھی تمہارا تم اپنی شرطوں پر گوشت اکٹھا کرو میں جیسے چاہے لگا دوں بازی اگر تم جیتے کٹے کا ہمارا سارا حصہ تمہارا اگر ہم جیتے تو تمہارا سارا دنبہ ہمارا 🌿 🌿 ✍️ 😁 🐏😀😂 - 7 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design aruhi11 : عورت ہار تب قبول کرتی ہے جب ہار سونے کا ہو💫💫🥴😂 - 7 months ago FOLLOW 73REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People aruhi11 : خیال جس کا تھا مُجھے, خیال میں مِلا مُجھے سوال کا جواب بھی, سوال میں مِلا... MORE▼مُجھے!!! وہ گیا تو اِس طرح گیا____کہ مُدتوں نہیں ملا مِلا جو پھر تو یُوں کہ وہ, ملال میں مِلا مُجھے - 7 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People aruhi11 : قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں یہ ساری ہوائی باتیں___کب سچے کرتے... MORE▼ہیں.. آ گفتگو کر!! فلسفے پر ، جنوں پر ، عشق پر یہ پیار محبت کی باتیں,تو بچے کرتے ہیں🖤.... - 7 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT