جب کسی کی طرف دل جھکنے لگے🥰🥰🥰 بات آ کر ذبان پہ رکنے لگے🙈🙈🙈تو اسے بلاک کر دینا چاہیے🙊🙊🙊لائف میں ویسے ہی پرابلم بہت ہیں😞😞😞
میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ میں کسی بات کےلیے پریشان ہوتی ہوں۔ اسے الل
تعالٰی سے discuss کرتی ہوں۔ تو الله تعالٰی مجھے فوراً سے اس کا رپلاۓ کر دیتے ہیں۔ اس وقت جو خوشی ہوتی ہے وہ قابل دید ہوتی ہے۔ آج ایسے ہی میں کچھ Down سی تھی۔ میں نے عصر ادا کی۔ اس کے بعد دعا کی۔ خیر دعا میں میں بہت جزباتی ہو گئی۔ مجھے سب کچھ بہت مشکل لگ رہا تھا۔ جو جو میں فیس کر رہی تھی۔ میں بار بار الله تعالٰی سے مدد کی دعا کر رہی تھی۔ پھر میں نے قرآن پاک کھولا۔ تاکہ قلب سکون ہو۔ میں نے ابھی ایک آیت ہی پڑھی تھی۔۔ کہ سورہ بقرہ کی یہ آیت میرے سامنے آ گئی: "کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ تم ایسے ہی جنت میں چلے جاؤ گے جبکہ تمہیں وہ مصائب و مشکلات پیش ہی نہیں آئے جو ایمان والوں کو آئے تھے۔ ان پر انکو اس قدر سختیاں اور مصیبتیں پیش آئیں۔ جنہوں نے انکو ہلا ہلا کے رکھ دی❤
: زندگی ہر جینے والے کے پاس نہیں ہوتی کچھ انسانوں کی قسمت میں ہی ادھور
خوابوں کی تدفین لکھی ہوتی ہے❤️❤️❤️
: لڑکیوں کی بے وقوفی کیا ساری لڑکیاں اتنی بیوقوف ہوتی ہیں کہ فون پر کسی لڑکے،
جس کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ، بات کرنے سے ہی محبت میں مبتلا ہو جاتی ہیں؟ کیا ساری لڑکیاں اتنی ہی کم عقل ہوتی ہیں کہ وہ لڑکوں کی نیچر کو نہیں سمجھ سکتیں ؟ فون یا انٹرنیٹ پر لڑکیوں کے ساتھ ٹائم پاس کرنا تو لڑکوں کی ہابی ہوا کرتی ہے، پھر لڑکیاں کیوں جذباتی ہو جاتی ہیں؟ کیوں لڑکوں سے امیدیں وابستہ کر لیتی ہیں؟ کیوں یہ سمجھنے لگتی ہیں کہ لڑکے انکی طرح بیوقوف ہیں جو محض اُنکی آوازوں سے ہی عشق میں مبتلا ہونگے ؟💔💔💔
نکمے لوگ🤪🤪🤪
اللّٰہ راضی ہوجائے تو، مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی❤️❤️❤️
ہوں۔۔۔۔!! کہ اگر میں بولوں تو میری جتنی زبان کسی کی نا...
چلے۔۔۔۔!! چپ رہوں تو میرے جتنا خاموش کوئی نہیں۔۔۔!! میں اپنا خیال رکھوں تو میرے جتنا خوش کوئی نہیں۔۔۔!! اور میں خود کو اکیلا چھوڑوں تو میرے آنسوؤں کا کوئی حال نہیں۔۔۔!! میں اخلاق میں سب سے اچھی ہوں۔۔۔!! مگر میرے جتنا بدتمیز بھی کوئی نہیں۔۔۔۔!! میں رشتہ نبھاؤں تو میرے جیسا کوئی دوست نہیں۔۔۔۔!! اکیلی رہوں تو مہینوں کسی سے بات نا کروں۔۔۔۔!! میں ایسی ہی ہوں۔۔۔۔!! ایک پل میں بہت خیال رکھنے والی ، اور لاپرواہ بھی، سیانی بھی، اور بے وقوف بھی۔۔۔!! کبھی چھوٹی سی بات پر آنکھ بھر آتی ہے۔۔۔!! اور کبھی بڑی سے بڑی بات بھی برداشت کر لیتی ہوں۔۔۔!! کبھی بہت خوش تو کبھی بہت اداس۔۔۔۔!! کوئی مجھ سے پوچھتا ہے تن حقیقت میں ہو کیا۔۔۔۔۔!!؟؟ تو دھیمی سی مسکان❤️❤️
اگر دل غیرت مند ہو تو ایک عورت ہی پوری کائنات لگتی ہے❤️❤️❤️
ایک وقت ہوتا ہے جب آپ ہر کسی کے لیے خاص ہوتے ہیں لوگوں کو بات بے بات آپ یاد
رہتے ہیں کچھ کا تو دن ہی نہیں مکمل ہوتا آپ سے گفتگو کیے بنا اور کچھ کی رات ہی نہیں گزرتی۔۔۔ پھر زندگی بدلتی ہے وقت بدلتا ہے اور لوگ بھی بدل جاتے ہیں آپ خاص سے عام ہو جاتے ہیں اور عام سے حقیر ۔۔۔ لوگ آپکو ایسے بھولا دیتے ہیں جیسے کبھی آپ انہیں یاد ہی نہیں تھے لوگوں کو آپکے ہونے نا ہونے سے فرق ہی نہیں پڑتا۔۔۔اگر فرق پڑتا ہے تکلیف ہوتی ہے تو صرف اور صرف آپکو۔۔۔اور کمال کی بات ہے آپ اس سب پر صبر اور خاموشی کے سوا کچھ نہیں کر سکتے ہیں۔
💔💔💔💔
مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا سو سویٹ😒☹️🙄 *مینوں لگدا میں سپائیسی آں 🤭🙂😋🤣
صبح بخیر 😋🙊
اچھی *چائے* اور مضبوط *رشتے* _ بنانے میں وقت لگتا ہے GooD MorninG❤️❤️❤️
جب کوئی تمہارے بدترین پہلو دیکھ کر بھی تمہارے ساتھ رہنے کا فیصلہ کرے، تب
تمہیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ شخص تمہاری زندگی میں رہنے کے لائق ہے۔ ہر کوئی مشکل وقت میں تمہارے ساتھ کھڑا نہیں رہتا، اس لیے ان لوگوں کی قدر کرو جو تمہارے بدترین حالات میں بھی تمہارے ساتھ رہتے ہیں، کیونکہ وہی لوگ تمہاری بہترین حالت کے مستحق ہیں۔❤️❤️❤️
مخلص اس لیے ہوں کہ تربیت نے دھوکہ دینا نہیں سکھایا❤️❤️❤️
___بچوں کی مانِند دِل رکھنے والی پُرکشش لڑکی ہوں!❤️❤️❤️
لوگوں کے دل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے🙂🙂🙂
وقت گزر جاتا ہے لمحے بدل جاتے ہیں منظر دھندلا جاتے ہیں__رونقیں ویسے ہی قائم...
رہتی ہیں۔ فرق صرف کل اور آج میں ہوتا ہے۔ کل جہاں آپ تھے آج وہاں کوئی اور ہوگا___ یہی زندگی ہے پرانے لوگ جاتے ہیں نئے لوگ آتے ہیں ۔ کہیں کوئی خلا باقی نہیں رہتا۔ قانونِ قدرت ہے اور اس پہ کائنات چل رہی ہے۔ زندگی نہیں رکتی کبھی بھی ۔ اس نے گزرنا ہے پھر آپ جیسے بھی گزاریں۔ نفرتیں تقسیم کر کے یا محبتیں بانٹ کر ___ کسے خبر ہے بدلتی رت نے پرانے پتوں سے کیا کہا جو آج ہے وہ کل نہ ہوگا کوئی بھی لمحہ اٹل نہ ہوگا۔😓😓😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain