agr apko ye lgta ha k logon k sath bat kr k ap apna waqt guzar skte hn to maazrat,yahan ap galat hn ku k waqt guzarne k liye behtereen dost ya hamsafar chaiye hota h...agr dost or hamsafar aik hi hon to zindagi haseen lgti h...to aik se mukhlis rehna seekhe,har kisi ka hona nahii... mehrbanii
ae dil se utarne waee.. tujhe b ab khair abad
وہ شخص عام کیسے ہو سکتا ہے ❣️!!جو کسی کی طاق راتوں کی دعا ہو kaija❤️📎
اُس گلی نے یہ سُن کے صبر کیا K📎🙂...جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
تیرے بعد جو میں زندہ ہوں تو سُن قصہ یوں ہے _میں جو مرتا تو میری محبت نے مر جانا تھا 💔📎😏
نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ ان کا دیکھنا توبہ🧐 😊الہی ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں
تمہارا دیدار اور وہ بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر🧐❣️ یہ کشش قلم سے بیان کرنا میرے بس کی بات نہیں❤️📎
Jummah Mubarak to all Muslims💟📎🥀 Duaon me yaad rakhiye ga sb🙂
🙂جتنا اِن دنوں پریشانیوں میں مبتلا ہوں 📎K❤️بس تیری بانہوں میں سکون ممکن ہے
اب کہ میں سچ میں پریشان ہوں بچھڑنے والے 🙂اب کے لگتا ہے کہ تُو دل سے نکل جائے گا 📎❤️K
اور پھر یہ بھی تو دُکھ ہے کہ ہم چاہ کر بھی📎K کُچھ لوگوں کے لیے کبھی پہلی ترجیح نہیں بن سکتے🥺💔
🌨️🥀تیرے ہونے سے جو ہوتا ہے 📎K❤️🙂وہ درد بھی اپنا سا ہوتا ہے
📎💚🙂..اور یادیں تباہ کرنے کا ہنر رکھتی ہیں
💜📎میں جو بالفرض اسلام آباد چلی بھی آؤں 🥺نہ ہوا آپ کا دیدار تو پھر کیا ہو گا؟؟