ایک عمر ہے جو گزارنی ہے اُس کے بغیر😕😢✨🧡
ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا🙁🍁🧡


وہ آنکھیں ہیں دید کے قابل❤️✨🥀💫😍
اُن آنکھوں کے سِوا دنیا میں رکھا کیا ہے💞✨🍁🤭
شوق نے تیرے ہمارا کیا یہ حلیہ کر دیا😕💔💫🥀
آنکھ کو جیسے سمندر،🥺😢دل کو صحرا کر دیا😒🍁✨
کرتا رہتا ہوں اسے یاد مگر ساتھ ہی ساتھ✨💔😒🍁
دل سے کہتا ہوں کہ اب یاد میں کیا رکھا ہے🥺😕🥀💫💔


یہ وہ معاملہ ہے کہ جہاں،دعا بھی کام آتی نہیں🥺😏🍁💫😕
ہجر کے مارے بے بس ہم،،روز فراق میں تپتے ہیں🤒😒🥀💔✨
😕💔🥀مطمئن ہوں تیرے جانے سے بظاہر لیکن
کھا رہا ہے مجھے اندر سے اسی بات کا دکھ🤒😢😒🍁✨

نامِ وفا پہ تو نے یارا😒😕💔🥀🍁
دُھول ہے جھونکا آنکھوں میں😢🤒💔🙂✨


بیان سے بھی باہر ہے وہ درد🥺😕💔🍁
تیری بےرُخی سے ملتا ہے جو😒🤒🥀😶

😕🥺💫🧡شمع بجھنے والی ہے تیرے انتظار کی😒😢💔


recently no likes on my posts🥺😒💔
where are my followers??is sleeping😕😢😞💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain