مجھ سے بیزار تھے🤒💔یا مجھ جیسے ہزار تھے؟؟


بڑے ہمدرد بنتے تھے،😕💔بڑے بےدرد نکلے ہو🤒💔😢🧸🥀🖤💯munshi
کوئ دنیا میں چہرہ دیکھتا ہے،کوئی چہرے میں 🖤🥀🧸❤️دنیا دیکھتا ہے
جان جاتی ہے میری،💔🙂جب اٹھ کر جاتے ہو تم🤒🧸😕🥀








وہ بدلے گا تقدیریں ایک دن،،🥀🍁🖤👀💕
یار وہ میرا بھی تو خدا ہے نا🤒☹️🖤🧸🍁

یہ فطرت، یہ عداوتیں، یہ اندازِ گفتگو🧐🥀🖤🍁😕
سنبھل جاؤ تم،تمہیں محبت ہو رہی ہے🧸🤒😢🍁🖤☹️🥀
🖤🥀محترم🖤🍁
