Damadam.pk
ashi11-pk's posts | Damadam

ashi11-pk's posts:

ashi11-pk
 
Expiring post

لوگ نفسیاتی نہیں ہوتے انہیں جنجھوڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وہ جذبات کھو دیتے ہیں ،مان نہیں رکھتے، منہ پھیر لیتے ہیں ۔۔۔💔

ashi11-pk
 
Expiring post

کبھی کبھی انسان ختم ہو رہا ہوتا ہے
اور لوگوں کو لگتا ہے بدل گیا ہے ۔۔۔

Romantic Poetry image
a  🔥 : Post...@ -