"____ کتنی کمال کی بات لکھی ہے نمرہ احمد نے🙂 لوگوں کے ساتھ کو کوئی نہیں ترستا لوگ تو صرف چاہت کے بھوکے ہوتے ہیں، جب چاہ نہ رہے تو انسان خونی رشتوں سے بھی ملنے سے گریز کرتا ہے تو پھر یہ محبوب کیا چیز ہے ____، تب وقت تھا لیکن تمھیں میری محبت کی قدر نہیں تھی تمھیں میرے آگے اور بھی بہت سی لڑکیاں دکھائی دیتی تھی ____، اب میری طرف سے محبت اور چاہت ختم ہو گئی ہے اب تمھاری دستکیں میرے دل پر زرا برابر بھی اثر نہیں کرتی ____، اب تم میرے بغیر رہ پاتے ہو یا نہیں لیکن میں تمھارے بغیر رہنا سیکھ گئی ہوں۔!" 🙂💯💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain