انسان دو معاملات میں بالکل بے بس ھے
"دکھ سے بھاگ نھیں سکتا اور
خوشی خرید نھیں سکتا.
الله تعالیٰ
آپ کو ہر قسم کے دکھ سے محفوظ اور ہمیشہ خوش رکھے۔
.
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
*دعا هے کہ اللّٰــه پاک آپکی زندگی میں سکون کے ایسے دیۓ روشن کرے جنکی روشنی کبھی کم نہ هو۔خوشی کے ایسے پھول کھلیں جنکی خوشبو و تازگی کبھی ماند نہ پڑے، رزق میں ایسی کشادگی عطا هو کہ کبھی کسی چیز کی کمی نہ ہو*
آمیـــــن یارب العالمین
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔

