بنا لو اسے اپنا جو تمہیں دل سے چاہتا ہو۔ خدا کی قسم یہ چاہنے والے بڑی مشکل سے ملتے ہیں ۔
koi pagal larki he yaha
mughe ap se muhbat he magad me kia karo .
koi to hogi mere lye
mughe nahe pata ke ap kon ho .
khushi and muneera i miss u
مقدر نے کی ہم سے بغا وت اس قدر
کہ ایک شخص ہماری زند گی ویران کر گیا۔
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر
ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس
دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے
aslam o alikum all boys and girls .
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر
کس حد تک جانا ہے یہ کون جانتا ہے۔ کس منزل کو اپنانا ہے یہ کون جانتا ہے۔ دوستی کے دو پل جی بھر کے جی لو ۔ کس روز بچھڑ جانا ہے یہ کون جانتا ہے۔
کس حد تک جانا ہے یہ کون جانتا ہے۔ کس منزل کو اپنانا ہے یہ کون جانتا ہے۔ دوستی کے دو پل جی بھر کے جی لو ۔ کس روز بچھڑ جانا ہے یہ کون جانتا ہے۔
ؒ خو د کو کھو نے کا پتہ ہی نہیں چلا
کسی کو پا نے کیلئے یو ں انتہا کر دی ہم نے۔
موت کا خوف اس لیے ہوتا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اپنے عزیزوں سے جدا ہو جائیں گے عزیزوں کو تو ہم زندگی میں ہی جدا کر دیتے ہیں۔
تو بھیڑ میں میرا ہا تھ پکڑ کر تو دیک
لو گ جل جا ئیں گے محفل میں چرا غوں کی طرح۔
مــــانا کہ تــــجھ سے دوریــــاں بــــــڑھ گئی ہـــیں مـــــگر تــــیرے حـــــصے کا وقـــــت آج بــھی تــــجھے دیـــتا ہوں
تمہارے قرب کی لزّت ، میرے دِل میں اُتر کر یوں ، مجھے مدہوش کرتی ہے ، کہ جیسے سرد اور میٹھی ، ہوا کا دلنشیں جھونکا ، جھلستی دھوپ میں گزرے۔۔۔
تجھ پہ کھل جاتی میری روح کی تنہائی بھی میری آنکھوں میں کبھی جھانک کے دیکھا ہوتا
بر باد کر دیا دو نو ں کی لڑائی نے مجھے
نہ عشق ہار مانتا ہے نہ دل شکست کا عادی ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain