Damadam.pk
asifalishaikh's posts | Damadam

asifalishaikh's posts:

asifalishaikh
 

عجیب ہے میرا اکیلا پن بھی نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں بس خالی ہوں اور خاموش ہوں 😔🍂

asifalishaikh
 

اکیلا ہوں اکیلی زندگی کی شام کر دونگا میں اپنی ہر خوشی تنہائیوں کے نام کر دونگا

asifalishaikh
 

تنہائی یہ نہیں ہے کہ آپ ویرانے میں ہے تنہائی وہ ہے جو آپ بھرے شہر میں بھی اکیلے ہیں

asifalishaikh
 

تمام رات میرے گھر کا اک در کھلا رہا میں راہ دیکھتی رہی وہ راستہ ہی بدل گیا

asifalishaikh
 

کچھ راتیں اتنی خالی ہوتی ہیں کہ ستاروں کے ہجوم بھی انہیں بھر نہیں پاتے

asifalishaikh
 

سنا ہے ہر بات کا جواب رکھتے ہو تم کیا تنہائی کا بھی علاج رکھتے ہو تم

asifalishaikh
 

تجھ پہ کھل جاتی میری روح کی تنہائی بھی میری آنکھوں میں کبھی جھانک کے دیکھا ہوتا

asifalishaikh
 

جب کوئی نہ ملا اپنا دکھ سنانے کو تو رکھ دیا شیشہ سامنے اور رولا دیا خود کو

asifalishaikh
 

دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں

asifalishaikh
 

بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی

asifalishaikh
 

بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی

asifalishaikh
 

اگر کسی کو چاہو تواس طرح چاہو
وہ زندہ تو رہے مگر صرف تمہارے لئے

asifalishaikh
 

اگر کسی کو چاہو تواس طرح چاہو
وہ زندہ تو رہے مگر صرف تمہارے لئے

asifalishaikh
 

یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے

asifalishaikh
 

یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے

asifalishaikh
 

بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی

asifalishaikh
 

بات با ت پہ مسکراتے کیو ں بار بار
جان لینے کے طر یقے تو اور بھی ہیں۔

asifalishaikh
 

اس کی عادت ہے میرے با ل بگا ڑ کے رکھنا
اس کی کو شش ہے کہ میں کسی اور کو اچھا نہ لگوں۔

asifalishaikh
 

یہ جو نظروں سے تم میرے دل کو نڈ ھا ل کرتے ہو
کرتے تو ظلم ہو صا حب ! مگر کمال کرتے ہو۔

asifalishaikh
 

دے خیرا ت جلدی سے اپنے دیدار کی اے امیرِ حُسن
سُنا ہے زیا دہ دیر امیروں سے فقیری بر داشت نہیں ہو تی۔