تشخیص بجا ھے مجھے ,,عشق,, ہوا ھے🍂
نُسخے میں لکھو ان سے ملاقات مسلسل🍂🖤
نادانیاں کرنے کی عمر میں ویرانیاں لیے بیٹھے ہیں 🙂💔🥀
*_دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم_* 😪
*_ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر_* 💔🥺
*_𓆩⃝𝐈𝐬𝐡𝐪𝐙𝐚𝐝𝐚😘𓆩๏𓆪_*
تجھ سے بہتر بھی جو کوئی میسّر ہوا اگر
پھر بھی ہم باخدا, تیرا انتخاب کریں گے۔

محبت جیت جائے گی اگر تم مان جاؤ تو؟💕
میرے دل میں تم ہی تم ہو اگر تم جان جاؤں تو🔥
✍️
*بے بسی اس قدر حاوی ہے مجھ میں کہ اپنی ذات پر ہر بار مجھے بے انتہا ترس آیا ۔* 🙂💔*
بس اگلے موڑ سکون ہوگا چل زندگی تھوڑا اور چلیں🥹
~°🌸🦋🍒🐰✨🌏

*تو چاہتا ہے فقط تیرا ہو کے رہ جاؤں ؟
~~*خدا*~~ تجھے تیرے _مقصد_ میں کامیاب کرے۔*
مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں ____تم سے__!!🙂
کیا دو گے مجھے اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں___❤
زندگی یہ چاہتی ہے کہ میں خودکشی کرلوں۔۔۔!
اور میں یہ چاہتا ہوں کہ کوئی حادثہ ہو جائے😔
*✨کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے🦋*
*❤️اس کے حالات کو سمجھا کریں۔🙂❤️🥀*

موبائل آیا کمپیوٹر ختم 😐😐
موبائل آیا کیلکولیٹر ختم 🙄🙄
موبائل آیا نیوز پیپر ختم 🙁🙁
موبائل آیا ریڈیو ختم 😳😳
موبائل آیا گھڑی ختم 😓😓
موبائل آیا عید کارڈ ختم 🙁 🙁
موبائل آیا کیمرہ ختم 😳😳
موبائل آیا الارم ختم 🙁 🙁
موبائل آیا کیلنڈر ختم 🙄😂
موبائل آیا ڈائری ختم 😓 😓
موبائل آیا سکون ختم 😥😥
اور اگر تم لوگوں کا موبائل تم لوگوں کے ماں باپ کہ ہاتھ لگ گیا تو تم لوگ ختم 🙄😐😝😁😂🤣It's true, 💯🤭🤭🤭🤣🤣😂😂
*یا اللہ سب کے پسند کی شادی کروانا*
*اور شروع مجھ سے کرنا*😟
*( آمیـــــن )*🤲♥️🌍
پاکستانی جھنڈے میں سبز رنگ ساگ اور سفید رنگ مکھن کو ظاہر کرتا ہے🤓🤓

زندگی حسین ہے___مسکرادیجئے
کرےجوتنگ اسے چماٹ لگا دیجئے🥱
پھر ایک دن مجھے بھی تو میری ٹوٹی ہوئی زندگی کے ساتھ دفن کر دیا جائے گا😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain