😁
ﭘﮍﮬﯽ ﻟﮑﮭﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮ
ﺑﺘﺎٶ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﻮ ﭼﺎﻭﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﭼﺎﻭﻝ ﮨﻮﺗﮯ
ﮨﮯ؟😯😂
گروپ کی الماری میں میرا چاکلیٹ والا شاپر تھا
سچ بتانا کس نے اٹھایا 😡
چھوڑو پیار ,عشق, محبت...
یہ بتاؤ کونسی بوتل پسند ہے؟
😋🤪🤪
🤪🤪
یہ بات ذرا گہری ہے..............♥️
میری زندگی تجھ پے ٹہری ہے،،،


میں اپنے لیے تارے خود توڑ کے لا سکتی ہوں😍 😎
آپ اپنے "لارے" کسی اور کو لگانا ۔۔۔😏😈😝😜


یہ جو تیری انا ہے
ہونا اس نے بھی فنا ہے
لوگ کہتے ہیں تم ___بہت بدل گئے ہو..!!
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں..!!
_✌😜😂😁
ﺍﭘﻨﯽ____ﻣﺴﺘﯽ___ﻣﯿﮟ___ﺭﮨﺘﮯ
ﮨﮯ___ﺻﺎﺣﺐ___
___ﮨﻢ____ﮐﺴﯽ____ﮐﮯ
_____ﻏﻼﻡ______ﺗﮭﻮﮌﯼ___ﻧﺎ
ﮨﮯ
9th waly: hello
10th waly: Hi
11thy waly: oy
12th waly: OK
Me:hiii 😍😍
جنکے جانے سے جان جاتی تھی ، ہم نے ان کا جانا بھی دیکھا ہے "-
مان لیتے ہیں ہم اچھے نہیں
تو سنگ مر مر تراش لینا 😏
سخت سے سخت الفاظ بولتے وقت ہمیں یہ یاد نہیں رہتا😊✅
کہ سُننے والے کو یہ الفاظ کب تک یاد رہیں گے😌💔
وقت نہیں رکتا لیکن کہیں نہ کہیں ہم رک جاتے ہیں ۔۔۔
مکافاتِ عمل اٹل ہے
دیر ہو سکتی ہے پر ٹل نہیں سکتا🔥💔
جتنی میں #اچھی ہوں😌
ڈر ہے کہیں #فوت نہ ہو جاؤں 😟
اچھے لوگ جلدی #ٹُر جاتے ہیں 😒
تم مت کھولنا میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو
جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو پتا نہیں💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain