بس تیری ہی کمی تھی زندگی میں
,,,,اے کرونا
دل یار لے گیا _ جان تو لے جا...😜😉
تحقیق کے مطابق پاکستان میں دوسرے نمبر پہ سب سے زیادہ مارے جانے والی چیز مس کال ہے۔۔
*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے🔥💯*
سن 1918 کی بات ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
آپ سب اس دنیا میں نہیں تھے😂
دن میں سات آٹھ دفعہ بے عزتی ہوتی ہے😥😭
مگر اللہ کا شکر ہے کبھی غرور نہیں کیا😜
🥀😍♥️