لڑکے کی شادی کیلئے جس لڑکی کو دیکھنے پورا خاندان جاتا ہے
بعد میں وہ لڑکی " اکیلے ہی" پورے خاندان کو " دیکھ" لیتی ہے..... .😏😏
آپ وہی ہیں نہ🥀😇.
جس کو صرف کمپنی والے میسج کرتے ہیں😕😂
چین اور یورپ میں آیا تو اللّٰہ کا عذاب
سعودیہ میں آیا تو آزمائش
اور پاکستان میں آیا تو حکومت کی نااہلی
میں آپکی ٹیچر ہوں😍🙊
آج آپ سکول نہیں آۓ
بہانا بنائیں😂😂
جواب فنی ہو😁😒
میں تو بہت معصوم ہوں😝
🤭مگر میرے اندر جو جن ہے وہ کہتاہے😝
🤦♂️پنگے لے پنگے🙈
اگر حکومت نے بیوٹی پارلر بند کر دیئے تو کرونا وائرس سے بھی خطرناک چیزیں نظر آئے گی
جاگو ظالموں گروپ میں چوری ہوگئی ہے۔
میری جوتی نہیں مل رہی
😁😁😂😂
میں نے سیریس کیا ہونا ہے مجھے تو غصے میں بھی ہنسی آ جاتی ہے😂😂😂🙊
فون گرتے ہی جو پہلا لفظ منہ سے نکلتا ذرا ادب سے بیان کریں😂😂