Damadam.pk
attu22's posts | Damadam

attu22's posts:

attu22
 

" اور پھر فریبِ مُحبت میں ڈال کر اُس نے کہا تھا کہ ؛ میں گھر والوں کو منا لوں گا! ۔ " 💔🙂
چاند سی لڑکی 🍂

attu22
 

لوگ تلخ کیوں ہوتے ہیں؟
کبھی اُن کے اندر جھانک لیں تو حقیقت آپ کو رُلانے کے لئیے کافی ہوگی...💯🔥🌚

attu22
 

سب سے بدصورت واپسی محبت کے سفر کی واپسی ہوتی ہے ، پہلے قدم پر ہی حواس جواب دے جاتے ہیں، نہ آنکھوں میں خواب اور نہ پاؤں میں سکت...😔🍂🖤

a  : پُر نور سی راہیں ہیں __ گنبد پہ نگاہیں ہیں جلوے بھی انوکھے ہیں منظر بھی -