Damadam.pk
awan90's posts | Damadam

awan90's posts:

awan90
 

انسان جس قدر سستا ہو گا۔اشیاء اتنی ہی مہنگی ہونگی
انسان کو مہنگا کر دو اشیاء خودبخود سستی ہو جائیں گی

awan90
 

شہوت کے سبب سے بادشاہ غلام بن جاتے ہیں۔
قول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

awan90
 

ہر شخص سچا دوست تلاش کرتا ہے۔لیکن خود سچا بننے کہ زحمت گوارا نہیں کرتا۔

awan90
 

گھر اور مال وہ میراث ہے جو باپ سے حاصل ہوتی ہے۔لیکن دانشمند بیوی نعمت خداوندی پے۔

awan90
 

آج تو ٹھنڈ نے کمال کر دیا ہے۔
ہاتھوں کو سُن ناک،کان کو لال کر دیا ہے

awan90
 

ایک ہندکو شعر کا اردو ترجمہ
باڈر پر فوجیں لگی ہوئی ہیں
جب سے موبائل آئے ہیں
ہر نتھو کی موجیں لگی ہوئی ہیں

awan90
 

سردی کا توڑ
رضائیاں دو ہوں
یا
رضائی میں دو ہو

awan90
 

دمادم پر شعروشاعری دیکھ کر لگتا ہے کہ اردو ادب کا قیمتی سرمایہ محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ اردو کو مٹانے والے خود مٹ جائیں گے

awan90
 

MERE SATH EK PROBLEM HAI. AGAR KOI HAL KAR SAKTA TO BTAO

awan90
 

اوپیرا منی براؤزر کے علاؤہ کیا طریقہ ہے کہ دمادم بہتر طور پر چل سکے۔

awan90
 

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ فری بیسک ایپ میں دمادم چلایا جائے تو تصویر کیوں نظر نہیں آتی