رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ
علی علیہ السلام کی مثال میری امت میں کعبہ کی سی ہے
تیری آنکھوں کو آزمانا پڑا
مجھے قصہ غم سوننا پڑا
غم زندگی تیری راہ میں
شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا بسا نہیں
جو بچھڑ گیا ملا نہیں
رابطے حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں
ہم اسی واسطے لوگوں سے کم ملتے ہیں
ہم دنیا سے الگ نہیں
ہماری دنیا ہی الگ ہے