Assalamualaikum
کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے _
دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں، اتنے ہی ذیادہ آزاد ہیں💯
Umar Bhar Sath dene ka keh kar youn beech me chhor Jane wale kch to Khuda ka khuf rakhte 💔
کیمرہ تھامے کھڑی تھی زندگانی
اور ہم کو مسکرانا پڑ رہا تھا🔥💯
Sath rehma zaruri nhi B's jaha raho khush raho
🤔اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے. کہ لڑکیاں حلوے پے کیچپ ڈال کہ کھاتی ہیں 😄😆🙉🙉
خاندان میں منگنی کرنے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ
لڑکا لڑکی فون پر پورے خاندان کی چغلیاں ہی کرتے رہتے ہیں
🤣🤣🤣🤣🤣
لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں مجھ سے 🔥
اس قدر دلچسپ مسئلہ ہوں میں ❤️😎
زندگی بھر موت کی دعا کرتے رہے
جب جینا چاہا تو دعا قبول ہو گئ
بات تودل شکن ھے،پریارؤ،،،😔
عقل سچی تھی،عشق جھوٹاتھا،،
Shukr hai rab tera tumne Meri maa ki Kadar dilaye warna ham to bewafao ke chakar me mar hi Jate 😏😏
جس دن ہم مر گئے نہ
با خدا
تمہیں زندگی سے نفرت
ہو جائے گی
😞😔💔😭
اپنے حالات سے یوں لگتا ہے۔۔۔۔
جیسے بددعاوں کا سامنا ہے مجھے۔۔۔۔😔😔
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
آنسو بھی نہیں رہے اب آنکھوں میں___!!🥺
مرشد دیکھ کر بتاؤ مر گئا ہوں کیا___!!💔
مدت ہوئی ہم نے عید نہیں منائی
اس بار عید کا چاند بن کر آ جاؤ
عید شاعری
طویل اثرات چھوڑ دیتا ہے
یوں تیرا مختصر سا یاد آنا
💔😥🥀
aake hamari post per ham se ye mat poxho ke muhabbat ki hai ke noi
murshed
ye poxho ke muhabbat q ki hai 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain