Damadam.pk
ayan.khan.'s posts | Damadam

ayan.khan.'s posts:

ayan.khan.
 

Yar uske yad arhe hai
😇rula rahi hai.k2

How cute.o2
a  : How cute.o2 - 
ayan.khan.
 

Hi.o2

ayan.khan.
 

Dhoky baz.?.a6 or kon girls yar.b2

ayan.khan.
 

Mujhy nai pta wo kise hai .o2par yar ak bat to hai mere dil ko buht ache lagte.b2

ayan.khan.
 

Banda help kis sy le admin to kise ko reply nai dita.o2

ayan.khan.
 

Kise kise log hin yar .o2yahan koi izt nai

ayan.khan.
 

Hi sis bro kise ho sub.p2

Damadam Roasting image
a  🔥 : .o2.o2 - 
ayan.khan.
 

القرآن - سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 81 ترجمہ: تب فرشتوں نے اس سے کہا کہ "اے لوطؑ، ہم تیرے رب کے بھیجے ہوئے فرشتے ہیں، یہ لوگ تیرا کچھ نہ بگاڑ سکیں گے بس تو کچھ رات رہے اپنے اہل و عیال کو لے کر نکل جا اور دیکھو، تم میں سے کوئی شخص پیچھے پلٹ کر نہ دیکھے مگر تیر ی بیوی (ساتھ نہیں جائے گی) کیونکہ اس پر بھی وہی کچھ گزرنے والا ہے جو اِن لوگوں پر گزرنا ہے ان کی تباہی کے لیے صبح کا وقت مقرر ہے صبح ہوتے اب دیر ہی کتنی ہے!"

ayan.khan.
 

القرآن - سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 80 ترجمہ: لوطؑ نے کہا "کاش میرے پاس اتنی طاقت ہوتی کہ تمہیں سیدھا کر دیتا، یا کوئی مضبوط سہارا ہی ہوتا کہ اس کی پناہ لیتا"

ayan.khan.
 

القرآن - سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 93 ترجمہ: اے میری قوم کے لوگو، تم اپنے طریقے پر کام کیے جاؤ اور میں اپنے طریقے پر کرتا رہوں گا، جلدی ہی تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ کس پر ذلت کا عذاب آتا ہے اور کون جھوٹا ہے تم بھی انتظار کرو اور میں بھی تمہارے ساتھ چشم براہ ہوں"

(◔‿◔)(. ❛ ᴗ ❛.)(✷‿✷)
a  : (◔‿◔)(. ❛ ᴗ ❛.)(✷‿✷) - 
ayan.khan.
 

Help.?

ayan.khan.
 

مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی🌚 اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے 💔🔥💔 😭

ayan.khan.
 

جب انسان اندر سے مر جاتا ہے.. وہ حد سے زیادہ خو ش اخلاق ہو جاتا ہے🙃

ayan.khan.
 

میری عادتوں میں شامل ہے تجھے دیکھنا ' تجھے سوچنا

ayan.khan.
 

جس شخص کی خاطر یہ تیرا حال ہے..!! اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے

ayan.khan.
 

تمہاری یاد سے باہر بھی اک دنیا تھی کبھی نہ ہم نے مگر آنکھ بھر کے دیکھا تھا

ayan.khan.
 

محترمہ تیرے دل سے نکل تو جائینگے ہم,.. ہاں مگر بہت یاد آئے گا, یہ گھر پُرانہ,..💔🔥