دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے
اس کو تمنا تھی ہمیں کوئی نہ دیکھے
ہم نے ہو کر تنہا انہیں خوشحال کر دیا
تنہائی میں جینے کے شوقین ہیں ہم
کوئی ساتھ رہے تو ہمیں اچھا نہیں لگتا
وفادار شخص ھر حال میں اپ کے ساتھ ھوتا ھے
صرف حالات کے مطابق نہیں
جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے
بہت مشکل ھے تمہیں کوئی ایسا شخص ملے