میں تم سے کیسے کہوں اے میرے مہرباں
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا
کر کے اک دوسرے سے عہدِ وفا
آؤ کچھ دیر جھوٹ بولے ہیں
@@Alam
میرے پاس تھی میری تشنگی ، تیرے پاس جام شراب تھا
تیرا پیار تھا میری شاعری، تیرا عشق میری کتاب تھا
جن کی فطرت میں ہو دھوکہ دینا
وہ لوگ چاہ کر بھی بدلا نہیں کرتے
بھروسہ ایک شخص توڑتا ہے اور اعتبار ہر شخص سے اٹھ جاتا ہے
جو شخص جتنا مطمئن رہتا ہے وہ شخص اتنا ہی زیادہ دولت مند ہوتا ہے
کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ہے
جو شخص جتنا مطمئن رہتا ہے وہ شخص اتنا ہی زیادہ دولت مند ہوتا ہے
کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ہے
کچھ لوگوں کو اونچائی پر پہنچے کی اتنی جلدی ہوتی ہے
کہ وہ چھوٹے لوگوں کا ہاتھ پکڑنے کی بجائے
بڑے لوگوں کے پاوں پکڑ لیتے ہیں
سچ بولنے کی عادت بناو کیونکہ سچائی نیکی کی راہ دکھاتی ہے
اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain