کیسے دل اُن چیزوں کے بارے میں ٹھنڈا پڑ جاتا ہے
جن کے بغیر کبھی رہا ہی نہیں جاتا تھا! 🍂🤍😰🥹
تمہیں معلوم ہے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک میرا دل ہے ۔
اور اس کی آبادی محض تم پر مشتمل ہے ۔
اس ملک کا قومی ترانہ ! تمہارے ہونٹوں پہ رقص کرتی ہنسی ہے اور میں چاہتی ہوں کہ اسی طرح میرے فنا ہونے تک قائم رہے ۔
`: جهوئی امید :"`
کسی کو جھوٹی اُمید کے سہارے لگا کر اُسے اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اُسے مجبوری کا نام دے کر چھوڑنا ۔
پھر اگر تمہاری وقت گزاری کے چکر میں وہ ڈپریشن کا شکار ہو جائے ، اذیت میں رہے، رب کے سامنے روئے، زندہ ہونے کے با وجود مر جائے، خوشیاں خود پر حرام کرلے، تو یاد رکھنا یہ بھی گناہِ کبیرہ ہے جس کا کفارہ
تم زندگی بھر ادا نہیں کر پاؤ گے😰🥹
*تم میرے ہو ہی نہیں _____________❤️🩹🥺*
*اور میں تمہیں کھونے کے غم میں مبتلا ہوں💔😭*
کسی اچھے مرد سے واسطہ پڑے تو طوائفوں کو عزتیں مل جاتی ہیں،
اور اگر نا اہل مرد سے واسطہ پڑے تو عزت زادیاں بھی دو ٹکے کی ہو جاتی ہیں ۔
> 𝗜 𝘄𝗮𝗶𝘁𝗲𝗱 𝗳𝗼𝗿 𝘆𝗼𝘂
*اگر انتظار کرنا بھی عشق ہے* ❤️🩹🥹
*تو پھر آخری سانس بھی تیرے حوالے*💔😭
آج جنوری کی پہلی سرد رات ہے
اور اسی سرد رات کی بات ہے ایک شخص میرا ہوا کرتا تھا۔😰🥹
پھر یوں ہوا تیرے انتظار میں کئی چاہتوں کو ٹھکرایا ہے میں نے
مجھے تیرا نہ ملنا لوگوں کی بد دعاؤں کا اثر لگتا ہے.........!!🖤
ہمارے پاس تو
بس تیری یادیں ہیں میری جان
نیا سال ان کو مبارک ہو جن کے ساتھ ہو تم۔
*آپ جا چکے ہو یہ معلوم ہے ❤️🩹😔*
*میں کہاں جاؤں معلوم نہیں 💔😭*
مرنے کی باتیں کرنے والے سبھی تھوڑی مرنا چاہتے ہیں۔
وہ تو یہ سننا چاہتے ہیں کہ کوئی ہے؟
جو اُن سے بہت محبت کرتا ہے، اور اُن کے مرنے سے ڈرتا ہے ۔
اگر مانتے تم خدا کو تو یوں تکلیف نہ دیتے
محبت کے نام پریوں ہمیں برباد نہ کرتے
اگر تو کر لیتا محبت تو تجھے نظر آتا خداورنہ
تکلیف دینے والے اللّٰہ کے سامنے جواب نہ دیتے
*مجھے اب اپنی آنکھوں پر ترس آتا ہے❤️🩹🥺*
*یہ بے وجہ انتظار کرتیں ہیں تیرا ....*💔😭
تو جہاں چھوڑ گیا تھا میں وہیں ھوں اب تک
بعد تیرے بھی یہ رستہ نہیں بدلا میں نے ......!!!
*ماتم کیجے ہماری بے بسی پر ________❤🩹🙂*
*ہم چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے ____💔😭*
*جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے، چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، یا محبت ہو یا پھر اپنی زندگی کا قیمتی ترین وقت۔*
فاصلے قُرب کی پہچان ہوا کرتے ہیں
بے سبب لوگ پریشان ہوا کرتے ہیں
یہ حقیقت ہے جہاں ٹوٹ کے چاہا جائے
وہیں بچھڑنے کے امکان ہوا کرتے ہیں
میرے پھیلے ہوئے ہاتھوں کو حقارت سے نہ دیکھ
مانگنے والے بھی انساں ہوا کرتے ہیں
ہم بھی صابر تھے مگر ہم سے بچھڑنے والے
ہم تیرے ضبط پہ حیران ہوا کرتے ہیں
غم کی شدت سے تو کوہسار پگھلتے دیکھے
اور پھر انسان تو انسان ہوا کرتے ہیں
زندگی جن کے لئیے جُرم و سزا ہو ناطق
گھر بھی ان کے لئیے زندان ہوا کرتے ہیں.....
`کسی محبت کے آخری الفاظ`
میں تمہیں ہمیشہ اچھے لفظوں میں یاد رکھوں گی اور جب کبھی اداس ہو جاؤں گی تو یہ سوچ کر مسکراؤں گی کے کسی نے مجھے ٹوٹ کر چاہا تھا، اتنا ٹوٹ کر اسے میری محبت سے زیادہ میری عزت عزیز تھی، یہ ناز میرے کسی اعزاز سے کم نہیں تم جہاں بھی رہو گے میرے دل اور دعاؤں میں ہمیشہ رہو گے اور مجھے ہمیشہ یاد
*ٹوٹ کے چاہا تھا جس کو ...❤️🩹🥹*
*وہی سب سے پہلے بےوفا نکلا 💔😭*
*ضد سے نہیں کچھ کہانیاں ❤️🩹🫠*
*صبر سے مکمل کی جاتی ہیں ❤️🩹🥹*
*ناممکن پر مایوس نہیں ہوتے ❤️🩹🥹*
*بلکہ دُعائیں کی جاتی ہیں ....🤲🏻🥹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain