*❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے💢*
*💢دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤*
*💢میں نے کہا وہ سپنا ہے❤*
*❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے💢*
*❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے💢*
*💢دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤*
*💢میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤*
*❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤*
نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں
نہ چاہتے ہوئے بھی اس سے دل لگی کر بیٹھے ہوں
*❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے💢*
*💢دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤*
*💢میں نے کہا وہ سپنا ہے❤*
*❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے💢*
*❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے💢*
*💢دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤*
*💢میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤*
*❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤*
پردہ نشیں رہتا نہیں کوئی بھی عمر بھر...
وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب لوگوں کی
اِنسان کو زِندگی میں شاید مُحبت کرنے والے کی اِتنی ضرورت نہیں ہوتی، جِتنی اُُسے سمجھنے والے کی ہوتی ہے💯❤️
"میرے پاس بیٹھ ،باتیں کر ،دل بہلا
ان دنوں ،ضرورت هے تیری یار مجھے
کوئی نہیں سمجھ سکا آج تک لیکن!!
تو تو سمجھتا هے نہ میرے یار مجھے۔
🌺🥀تلاش کــــــــــــرو خوشیاں تو غم ملتے ہیں🖤
🖤 یہ غـــــــــــم زندگی میں ھر دم ملتے ہیں💔🥀
🥀جــــــــــــوبانٹ لے زندگی کے سارے غم🌺🥀
💞🥀ایــسے دوسـت زندگی میں بہت کم ملتے ہبیں🥀💯
🥀
*✨دل کی باتوں کو آج کہنا ھے تم کو.💞💕*
*💓دھڑکن بن کے تیرے دل میں رہنا ھے مجھ کو.💞💕*
*✨کہیں رک نہ جائیں یہ سانسیں میری .💞💞*
*💓ہر پل تیرے ساتھ اسیلے جینا ھے ہم کو...💞💕♠ �ــہہہـ٨ـــ٨ــــــ🖤*
ہماری آنکھوں میں وفا کی اُمید رہنے دو
سُنو! تُم ہمیں ذرا اپنے پاس رہنے دو 💎
کیوں لگتا ہے تمہیں ہم تُم سے چُرا لیں گے
سُنو! تُم پہلے ہی ہم ہو، ہمیں ہم تُم ہی رہنے دو💎
🌺🥀تلاش کــــــــــــرو خوشیاں تو غم ملتے ہیں🖤
🖤 یہ غـــــــــــم زندگی میں ھر دم ملتے ہیں💔🥀
🥀جــــــــــــوبانٹ لے زندگی کے سارے غم🌺🥀
💞🥀ایــسے دوسـت زندگی میں بہت کم ملتے ہبیں🥀💯
🥀
*✨دل کی باتوں کو آج کہنا ھے تم کو.💞💕*
*💓دھڑکن بن کے تیرے دل میں رہنا ھے مجھ کو.💞💕*
*✨کہیں رک نہ جائیں یہ سانسیں میری .💞💞*
*💓ہر پل تیرے ساتھ اسیلے جینا ھے ہم کو...💞💕♠ �ــہہہـ٨ـــ٨ــــــ🖤*
بہــــــــت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے..!! ❤️
محبت بڑھتی گئی تیرے نخروں کی طرح..!! ❤️🤗.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain