Damadam.pk
ayaz_Rajput's posts | Damadam

ayaz_Rajput's posts:

Syd ya sach ha
a  : Syd ya sach ha - 
ayaz_Rajput
 

ایک تم ھی تو تھے جسے ہم اپنا دوست نہ بنا سکے🥀
ورنہ ہماری دوستی پر تو سانپ بھی ڈسنا بھول جاتے🔥

Social media post
a  : Post by me - 
روح من 
روک کے بیٹھے ہیں ہم _____ زندگی کو💫
کہ تم آؤ...تو جینا____ شروع کریں🙂🍂
a  : روح من روک کے بیٹھے ہیں ہم _____ زندگی کو💫 کہ تم آؤ...تو جینا____ شروع - 
Right ✅
a  : Right ✅ - 
تیرے لیے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹھہر گئے🖤
تو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر گئے ❤️🔐
a  : تیرے لیے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹھہر گئے🖤 تو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر - 
Sad Poetry image
a  : Post by me 💔🥺😥😭😭😢 - 
ayaz_Rajput
 

وقت آ جائے گا ______ایسا بھی تری دہلیز پر
بند ہو جائے گی دستک، در کھلے رہ جائیں گے
Broken Heart 💔😥😥

ayaz_Rajput
 

میں سوچتا رہا رات بھر کروٹ بدل کر۔۔ 😢🍁
وہ شخص اِتنا کیوں بدل گیا مُجھے بدل کر ۔۔💔
Broke Heart 💔🥺😥

ayaz_Rajput
 

آج دل بہت اداس ہے کاش کوئی کال کر کے اتنا پوچھ لے__😔
"تم ٹھیک ہو نا؟"_🥺🌾m🥀

Sad Poetry image
a  : Post by me - 
Social media post
a  : Post by me - 
Life Advice image
a  : Bilkul right - 
Romantic Poetry image
a  : Post by me - 
Sirf ap ka leya
a  : Sirf ap ka leya - 
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
پاکستان پائندہ باد🇵🇰❤️
14August IndependenceDay
a  : خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو پاکستان - 
ayaz_Rajput
 

. ❣️❣️وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا 🍂
میرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا ❣️❣️
. ❣️❣️ لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھ کو
. مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا ❣️
❣️❣️ محبتیں شکایتیں عداوتیں اسکی
مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا ❣️❣️🍂
. ❣️❣️چاہنے والے اور بھی ہیں لیکن
. مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا 🌺 🥰🥰
❣️

،💞 عمر بھر ان  سے تعلق نہیں ٹوٹا کرتا !!!!💞🌹
💞 ایسے کچھ لوگ ہیں جو دل ❤️ میں اتر جاتے ہیں 🌹💞
❤️❤️
a  : ،💞 عمر بھر ان سے تعلق نہیں ٹوٹا کرتا !!!!💞🌹 💞 ایسے کچھ لوگ ہیں جو دل ❤️ - 
Beautiful People image
a  : وہ جو دِل میں تیرا مقــــــام ہے .*****❤ کسی اور کو وہ دیا نہیـــں۔  - 
Mehndi Design image
a  : ترے ساتھ کے لمحے بہت قیمتی ہیں 🌸❤ وقتی ہی سہی تم مجھے میرے لگتے ہو ✨ -