Damadam.pk
ayzakhan22's posts | Damadam

ayzakhan22's posts:

Kuch khona b to prta ha na kuch lany k liy 💯🔥🔥🔥💫💫
a  : Kuch khona b to prta ha na kuch lany k liy 💯🔥🔥🔥💫💫 - 
نا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت
میرا ،،غرور،، سلامت تمہارے جیسے بہت،
😶❤😧
a  : نا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت میرا ،،غرور،، سلامت تمہارے جیسے بہت،  - 
سلوٹیں اور طرح کی هیں تیرے چہرے پر
دکھ یقیناً، تیرے دنیا سے نرالے هوں گے❤
a  : سلوٹیں اور طرح کی هیں تیرے چہرے پر دکھ یقیناً، تیرے دنیا سے نرالے هوں گے❤ - 
ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے
-" جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے🔥

..💔💯🌸
a  : ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے -" جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے🔥 ..💔💯🌸 - 
خاموشی سے جب بھر جاؤگے
چیخ لینا____ ورنہ مر جاؤگے

❤👌❤
a  : خاموشی سے جب بھر جاؤگے چیخ لینا____ ورنہ مر جاؤگے ❤👌❤ - 

جب بھی اداس ہوتی ہوں 
ہلکا پھلکا میک اپ کرکے 
گھنٹوں اپنی شکل 
شیشے میں دیکھتی رہتی ہوں...! 😜😀😉
a  :  جب بھی اداس ہوتی ہوں ہلکا پھلکا میک اپ کرکے گھنٹوں اپنی شکل شیشے میں - 
Funny joke
a  : میشہ خاص بن کر رہو 😎😋 آم بنو تو لوگ اچار بنا دیتے ہیں 😂😋 - 
Funny joke
a  : جو لوگ گرمی میں چائے نہیں چھوڑتے وہ زندگی میں کسی کو نہیں چھوڑتے 😀😅😁😂 - 
Beshak morning ❤
a  : Beshak morning ❤ - 
Funny joke
a  : اگر بچوں کی ہر دعا قبول ہوجاتی تو آدھے ٹیچرز لنگڑے ہوتے آدھے مر چکے ہوتے، - 
ٹیچر کل سکول کیوں نہیں آئے تھے سٹوڈنٹ بیمار تھا۔۔ 
ٹیچر کل دوائیوں والی پرچی لانا سٹوڈنٹ میں نے دم کروایا تھا
a  : ٹیچر کل سکول کیوں نہیں آئے تھے سٹوڈنٹ بیمار تھا۔۔ ٹیچر کل دوائیوں والی - 
دل میں کوئی خوشی نہیں لیکن
عادتاً  مسکرا  رہا  ہوں  میں.....!! 😊
a  : دل میں کوئی خوشی نہیں لیکن عادتاً مسکرا رہا ہوں میں.....!! 😊 - 
مجھے مجبور نہ کرو کچھ لکھنے پر

ورنہ  تم  رو پڑو   گے
❤
a  : مجھے مجبور نہ کرو کچھ لکھنے پر ورنہ تم رو پڑو گے ❤ - 
میرے اردگرد______بہت سے ہیں 
اچھی باتیں کرنے والے، منافق لوگ 🔥
a  : میرے اردگرد______بہت سے ہیں اچھی باتیں کرنے والے، منافق لوگ 🔥 - 
CANNOT LIE

Deep inside
I cannot lie
Though confined 
Sometimes cry 
Tears of deep frustration 
at this damned incarceration 
Peeping out at sunny blue sky.

I yearn to live
To give myself experiences...

❤👌❤
a  : CANNOT LIE Deep inside I cannot lie Though confined Sometimes cry  - 
ٹیچر بیٹا آپ کا پیپر خالی کیوں تھا ؟ 
میں خاموشیاں ہی بہتر ہیں لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
a  : ٹیچر بیٹا آپ کا پیپر خالی کیوں تھا ؟ میں خاموشیاں ہی بہتر ہیں لفظوں سے - 
ہم نہیں سدھرنے والے صاحب...
برداشت کیجئے یا بلاک کیجئے 👈
a  : ہم نہیں سدھرنے والے صاحب... برداشت کیجئے یا بلاک کیجئے 👈 - 
Funny joke
a  :  ایک پٹھان پی سی او گیا اور جاتے ہی دوکاندار کو زور سے تین تھپڑ مارے بھلا - 
Social media post
a  : الف بس حرف نہیں یہ ظرف ہے کمال کا, ابتداء جہان کی جواب ہے ہر سوال کا...  - 
غلط بات پر جو واہ کریں گے۔
وہی لوگ تجھے تباہ کریں گے۔😇🔥
a  : غلط بات پر جو واہ کریں گے۔ وہی لوگ تجھے تباہ کریں گے۔😇🔥 -