وزیراعظم عمران خان نہیں تھا تو بھی ملک چل رہا تھا باجوہ صاحب سپہ سالار نہیں ہونگے تو بھی ملک چلتا رہے گا۔ کچھ اہم حساس عہدے ایسے ہیں جہاں براہ راست آسمان سے انتخاب ہوتا ہے۔ اللہ پاک کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا اللہ پاک کو بہتر پتہ ہے کہ گمنام شہزادوں سے کیا کیا کام لینا ہے اور کیا لیا جارہا ہے اور اب تک کیا لیا جا چکا ہے ؟؟ بحیثیت ایک مسلمان ہم سب کا ایمان ہے اپنوں میں اختلافات کا سبب مت بنیے بلکہ اتحاد کا سبب بنیے۔ شکریہ 🇵🇰