Damadam.pk
azeemhamza_22's posts | Damadam

azeemhamza_22's posts:

azeemhamza_22
 

خودکشی کے اکثر معاملات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے,,,
وہ یہ چاہتے ہیں,,,کہ ان کے درد مر جائیں,,,💔🚫

azeemhamza_22
 

دلاسہ دیتے ہوے لوگ, کیا سمجھ پاتے
ہم ایک شخص نہیں, کائنات ہارے ھے

azeemhamza_22
 

جنہيں نِيند نہيں آتى اُنہيں ہى مَعلوم ہوتاہے
صُبح ہونے ميں كِتنےزَمانےلگتے ہيں😢