Damadam.pk
baaz-aa-ja's posts | Damadam

baaz-aa-ja's posts:

baaz-aa-ja
 

❤️عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے ❤️
❤️رابطہ تھوڑا ہی سہی مگر رکھتے دل سے ہیں❤️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

کچھ اچھے دوست بھی بنا لینا
محبت ہر وقت ساتھ نہیں دیتی🔥🙌🏻
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦
🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

آج شدت سے دل چاہ رہا ہے”
🥺🖤
“کوئی اتنا ہی پوچھ لے تم ٹھیک تو ہو نا
🤔🙄
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

*یہ الگ بات ہے کہ پیروں سے لہو رِستا ہے۔۔!! 😒*
*تُو بلاتا تو سہی، دوڑ کے آتے ہم۔۔!! 😔*
*🤏🏻💔@*
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

تمہارے نام کی لڑکیوں کو دیکھا ہے !❤
تمہارا نام فقط تم پہ اچھا لگتا ہے🔥
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

💪دم نہیں کسی میں مٹا سکے ہماری دوستی کو😎🔥
زنگ ⚔️تلواروں کو لگتا ہے ۔۔جگری یاروں💙 کو نہیں 🤟🔥
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی
کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں💔
💔😢
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہوگا
ایک دن آئیگا وہ شخص ہمارا ہوگا
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

عشق نے صنم صورت بگاڑ دی
ورنہ ہم بھی سج سنور کے نکلتے تھے
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

*دلوں سے کب نکلتے ھیں*
*محبت جن سے ھو جاۓ*
*بھول جانا, بھلادینا فقط ایک وھم ھوتا ھے❤️🙂💔💯*
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

محفل تمہاری ہوگی پر لوگوں کو انتظار ہمارا ہوگا۔🔥✌️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

تڑپ اے دل ___________ تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے🥺
جدائی ہم نشینوں کی _________ بڑی غمگین ہوتی ہے💔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

ہم جیسے لوگوں سے چھٹکارا پایا جاتا ہے ہم جیسے لوگ کسی کی طلب نہیں ہوتے💔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،،☹️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

مت ڈھونڈنا _____ ہمیں نفرتوں کی تپش میں..!!!
ہم صرف محبتوں کی چھاؤں میں نظر آئیں گے..!!!
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

تمہارے کچھ بھی نہیں تھے مگر تمہارے ساتھ
کسی کو دیکھا تو _____ دل سے بُرا لگا ہم کو
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

#اپنی زندگی کا ایک #اصول ہے___💪👉
#محبت حد سے زیادہ #نفرت اس سے زیادہ_____🔥🔥
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

بس وہ گلے سے لگا کر ایک بار یہ کہہ دے!!!!!!❤️
پاگل ڈرتے کیوں ہو💞
میں تیرا ہی ہو!!!!!!!!🌸
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو ۔؟؟؟
کے وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے ۔۔💔🙂🔥
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤