Damadam.pk
baaz-aa-ja's posts | Damadam

baaz-aa-ja's posts:

baaz-aa-ja
 
مجھ کو نہیں معلوم میرے نصیب میں کیا لکھا ہے
جو بھی لکھا ہو
مگر ہمارے دل میں تو آپ کا نام ہی لکھا ہے❤
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
کاش کوئی اپنا ہوتا
جو ہمیں گلے لگا کر کہتا
تیرے درد سے مجھے بھی درد ہوتا ہے
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
چن چن کے دے رہے ہیں درد یوں دنیا والے
گن گن کے جیسے لی ہو خوشی ہر کسی سے ہم نے
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
_•>🖤🧸
ہم غریب لوگ ہیں.🙃
محبت کر بی لے تو حاصل نہیں ہوتی-💔
🌎🧸

زخم دے کر نہ پوچھ درد کی شدت
درد تو درد ہوتا ہے تھوڑا کیا زیادہ کیا
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
منافقت ہم سے نہیں ہوتی😗😗😗👉
۔ ۔ #صاحب# ۔ ۔
#دوستی😍اور#دشمنی👹سرعام کر لیتے ہیں👉❤
🔥
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
اونچے لوگوں میں ہم💯
خود کوشمار نہیں کرتے🔥
ہماری سادگی ہی کافی ہے✨
لوگوں کے دل جیتنے کے لئے⁦❤️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
♥️ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥️
♥️ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
_•>🖤🧸
ہم غریب لوگ ہیں.🙃
محبت کر بی لے تو حاصل نہیں ہوتی-💔
🌎🧸
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
بارشـوں میں پتنگـیں اڑایا کــرو...
صاحب
زندگی کیا ہے،خود ہی سمـجھ جاؤ گے💯
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
بھول جانا بھلا دینا______فقط اک وہم ہی تو ہے😔
دلوں سے کب نکلتے ہیں محبت جن سے ہو جائے💯😰
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
اسے بےوفا نہ کہا کبھی وہ وفا کا پابند تھا💯
کچھ مجبوریاں تھی اسکی کچھ ہم برے تھے😰

___'میں نے تمہیں حد درجہ اذیت سے پکارا،
جیسے زلیخا نے کہا ہو "ہائے یوسف"!💔🙂
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
,🌹🌹 غرور کس بات کا صاھب ۔💘
`آج مٹی کے اوپر اور کل مٹی کے نیچے 😭😭😭
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
نہیں فرصت یقین جانو ہمیں کچھ اور کرنے کی_____🧡🥀❤️
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتیں ہیں___🧡🥀❤️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
محبت لاکھ قیمتی سہی لیکن عزت انمول ہوتی ہے"🙂 - 👍 💔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
میں نے جس کے پیچھے گنوایا اپنا آپ
میرے سوا ہر شخص سے نبھائی اس نے💔