Damadam.pk
baaz-aa-ja's posts | Damadam

baaz-aa-ja's posts:

baaz-aa-ja
 

مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕💕
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

💖کسی غریب کا کب احترام کرتی ہے
یہ دنیا لباس دیکھ کر سلام کرتی ہے💝
❤️❤️❤️❤️❤️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

کسی کے پاس ایسا میسیج ہے۔۔۔۔۔۔!!!!
جسے دس لوگوں کو سینڈ کرو
اور جانو مل جائے😉😍😂😉😍😂
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

جب بھی رہی دنیا کو شکایت ہی رہی مجھ سے...!!!
کبھی کچھ کہنے پہ😏
کبھی چپ رہنے پہ😶
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

سنو لڑکیو !!!
آخر تم
Impress
کس چیز سے ہوتی ہو؟🙈
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

نہیں تھی میرے ہاتھوں میں اسے پانے کی لکیریں
چیر دیا پورا ہاتھ اک لکیر بنانے کے لیے
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

🤔🤔
جانے کیسے وہ لوگ ہوں گے جو اسکو بھاتے ہوں گے 🌸
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

تم سے نہ کٹ سکے گا اندھیروں کا یہ سفر
اب شام ہو رہی ہے میرا ہاتھ تھام لو..!!🤣🙈😋
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

چائے سا عشق کیا ہے تم سے
صبح شام نہ ملو تو سر درد رہتا ہے
🤎✨☕🥀
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

منزلوں سے گمراہ بھی کر دیتے ہیں لوگ😒
ہر کسی سے راستہ پوچھا نہیں کرتے🥰🔥
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
..__😍❤
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ صــــاحب💔💔
ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

قصور قلم کا نہیں میرے لفظوں کا ہے ...........😷😷💖
جو بکھر جاتے ہیں تیرے یاد میں پتوں کی
طرح..........🍃🍃💟
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

آج بھی پیاری ھے مجھے تیری ہر اک نشانی🔥🔥
پھر چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں کا پانی 💔💔💔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

#ٹھکرا دو اگر دے کوئی ذلت سے سمندر ___❣️
#عزت سےجو مل جائے وہ قطرہ ہی بہت ہے_❣️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

💔اے درد کچھ تو____رعایت کر
ہم تو تیرے روز کے گاہک ہیں💔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

خیال انہی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو 😍
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 💖
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

اور عشق میں ہم تیرے ساتھ
تلاوت قرآن پاک بھی کرنا چاہتے ہیں۔۔❤️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤