Damadam.pk
baaz-aa-ja's posts | Damadam

baaz-aa-ja's posts:

baaz-aa-ja
 

تیرا چند لمحے بات کرنا۔۔۔۔🍁
میرے دن سنوار دیتا ہے۔۔۔۔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

ڈھل جاتی ہےہر چیز______سدا وقت پہ اپنے
❤️
بس اک محبت ہے__جو کہ کبھی بوڑھی نہیں ہوتی!!
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

سارے کھلونے چھوڑ کر
جذبات سے کھیلتے ہیں لوگ !!
🙃♥️🔥
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

🔥زندگی تو_______سستی ہے!!!!!!!!!!!!
♥️گزارنے کے طریقے_____مہنگے ہیں....
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

*یہ دنیا ہے جناب ... یہاں برائیاں نہیــں ...
اچھائیاں ... مار دیتی ہیــــــــں ......!!!*♥️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

#______✨🍂🌧️☔
یوں سلیقے سے🤦♀️ یاد آتے ہوں
جیسے 🌧بارش ہوں وقفے وقفے سے
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥😏
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

پاکیزہ ہو میرا رِشتہ اُس سے اِس قدر مولا-__ 😍
کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ ، میرے ہاتھ میں ہو-_❣️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

ایک شہزادہ ہے جو "بے حس" ہے کہانی میں😝🌺
ایک شہزادی ہے جو بات بات پہ رو پڑتی ہے___😕🤦🥀
عشق زادی۔۔۔۔۔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

اس نے کہا الوداع ، ہم نے کہا شکریہ 🖤
اس نےکہا جاؤں میں؟ ہم نے کہا شکریہ ..!!🔥
*💞🌹🌹🤔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

. 💗😍💯😍💗 √√√√√√√√√ 💗😍💯😍💗
. 😍🙈تم چائے کی طرح محبت تو کرو 😘🤩
. 🙊😋میں بسکٹ کی طرح ڈوب نہ جاؤں تو کہنا ❣🌹
. 🌹❤🥰 🥰❤🌹
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

ہر نماز میں فکر تیری🥰
ہر دعا ⁦🤲🏻⁩ میں ذکر تیرا ✨⁦❤️
اور کتنی کروں محبت 💕تجھ سے
اور کتنا کروں ورد تیرا ✨⁦❤️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

*_وہ #مسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے ♥️😍_*
💔🖤*_مــــــرشــــــد_*🖤💔
#*_جیسے کوئی غم ہی نہ ہو #زمانے میں 🔥😘_*
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

ساتھ چھوڑنے____ والوں کو تو ایک بہانہ چاھیۓ۔۔۔۔❣
ورنہ نبھانے والے تو جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں۔۔۔۔😘😘
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

"ہر موڑ پہ مل جاتے _ ہیں ہمدرد ہزاروں.🍀🌸
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں"!❤✌
_______💕💯
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

*👑🥀وقت_کا_انتظار_کرو۔❤💯👑
*صأحب*
*تمہاری_ملاقات_ہم_سے_ہی_ہوگی🥀👎 😏
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

کمال کرتے ہیں ہم سے محبت کرنے والے بھی 🔥🔥🔥
محفل خود کی رکھتے ہیں اور ذکر ہمارا کرتے ہیں⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

- تم زمانہ دیکھ لو،
میں ابھی ادھر ہی ہوں.🖤
🔥
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے 💝
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا 🙂
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤