*مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے* 💕
*تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤*
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
🥀😘
کیا کہا یاد آ رہے تھے ہم
ہائے تم بھول گئے تھے کیا
#🔥🔥
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
تیرے نہ ہونے سے زندگی میں بس اتنی سی کمی رہتی ہے
میں چاہے لاکھ مسکراوں ان آنکھوں میں نمی رہتی ہے
❤❤
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.🖤۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
تنہائی بھتر ہے 🥺
____________"مرشد"_______
بے پروا لوگوں سے 🔥💔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
❤️ﺑﮍﮮ ﺩﻟﮑﺶ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ مجھے🌹
ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ__🙅🙈🙈😂
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
صاحب کردار وہ ہے جو کسی کے کردار پر بات نہ کرے🖤🔥✌️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
پردیس میں دیس یاد آتا ہے
کچا ہی سہی مگر اپنا گھر یاد آتا ہے
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
ناراض تو ہم خود سے ہیں 🙃
آپ سے تو آج بھی عشق ہے 🥀
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
وہ ملے بھی تو کمرہ امتحان میں ملے 🧐
اب ہم نقل کرتے یا محبت💔؟
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
اپنی سانسیں بھی کر دوں تجھ میں منتقل
اور بتا اس سے بڑھ کر کیسے چاہوں تجھے۔۔۔۔۔۔۔۔🥀🥀
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
کتنی دلکش ہوتی ہے نہ محبت کی یہ تاثیر 😍💞
خوش جب تم ہوتے ہو لب ہمارے مسکراتے ہیں ❤️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
ہم فقیروں سے کیا پوچھتے ہو داستانِ محبّت 💔💯
ہم تو بیوافاؤ کو بھی جينے کی دعا دیتے ہیں ❤️🤲👀💯
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
عشق،، محبت ،،شاعری،، ،، پاگل پن ھے میرا.
میں پھر سے کروں گا ذرا طبیت سمبلنے دو.
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
💓💓لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے💖💖❣️🥰
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
یہ عشق بھی کیا چیز ہے اگر چلے تو چاند تک 🌙🌙
اگر نہ چلے تو شام تک 🌑🌑
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
"آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ھوتےہیں!!✷
"جانتے ہو کیوں!!✷
🔥____ (✷)کیونکہ(✷)____🔥
"مسکراہٹ سب کے لیے ھوتی ہے!!✷
"اور آنسو کسی خاص کے لیے!!✷
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
دل کہہ رہا ہے تجھ پر بھروسہ کروں مگر ۔🥀✨🥰
حالات کہہ رہیں ہیں کہ :سب کچھ فریب ہے 🖤✨
#بےقرار 💔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند ❤
❤ صاحب ❤
🥰 ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 💘
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain