💞ایک تیری نظر جو میرا ساتھ دے جاناں💞
💞میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں💞
#🙃💞
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
"پریشان دل کو اور _____ پریشان نہ کر.🍀🌸
عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر"!❤✌
_______💕💯
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
ایسے ہی تمہیں وہم ہے افلاک نشیں ہیں 🔥
💞💞
تم لوگ بڑے لوگ ہو ہم خاک نشیں ہیں...💯💯
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
❤️یارہم سے بھی محبت کرو
یارہم سے نفرت مت کرو💔
یار ایک دن ہم بھی مر جانگے🛏️😭
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
_
آگ لگانے والوں کو کہاں خبر____🔥
رخ ہواوں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہوں گے🔥
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
محبت کو اتنا تو پاک ہونا چاہیے__🥀
کہ مانگتے وقت خدا سے شرمندگی نہ ہو__❤️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند ❤
❤ صاحب ❤
🥰 ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 💘
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
تمہیں تو دل میں رکھا تھا ❤️
ذرا سا دل ہی رکھ لیتے 🥀....
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
یہ عشق بھی کیا چیز ہے اگر چلے تو چاند تک 🌙🌙
اگر نہ چلے تو شام تک 🌑🌑
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
♥سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ______ کی گہرائی💥
💥میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں____ محبت تھی♥
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
*اور مت کہو اسے چراغ بجھانے کو..!!!*
*وہ نا سمجھ ہے , انگلیاں جلا لے گا..!!!❤👉*....RaJpuT....
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
قبول جرم کرتے ہیں سجدے میں گر کر اے خدا😰
سزائے موت منظور ھے پر محبت تم سے کرنی ہے 👈🏻💔
😰😰
راجپوت✍🏻
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
مت سونا کھبی محبوب کی گود میں سر رکھ کر
❤"اے دوست"❤
جب یہ بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پـر بھی نیند نہیں آتی۔۔😭💔
💔____💔..
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
انتظار تو ھم تیرا ساری عمر کر لےگے💖
,,, بس خدا کر ے_____تو بیوفا نا نکلے💖
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
:تُو شاہِ عشق ھے _________ تیرا پلڑا بھاری❤
میں فقیر عشق ھوں میرا تَن بھی خالی مَن بھی خالی❤❤
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
یوں تو پاگل تھا وہ میرے لیے مگر صاحب پاگلوں کا کیا بھروسہ"😊
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
لباس۔ عشق۔ پہن۔ کر۔ قلندروں۔ کی۔ طرح۔ 😢💔
ہم۔ تیری۔ یادوں۔ کی دنیا۔ میں۔ رقص کرتے ہیں 😢.
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
اُف وہ نرم ہونٹوں کا دھیرے سے کہنا
مجھے جانے دو میں نے جھاڑو بھی لگانا ہے 🙊🤣🤣
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
دل آواز دے رہا ہے تم سن کیوں نہیں رہے 🗣️
بیزار ہو گئے ہو یا کوئی اور مل گیا 🥀
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain