Damadam.pk
baaz-aa-ja's posts | Damadam

baaz-aa-ja's posts:

baaz-aa-ja
 

چھوڑو صاحب وہ تو حور ہے
اور حوریں گناہ گاروں کو کہا ملتی ہیں
_RajPuT..
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

سنبھالوں ان زلفوں کو نہیں تو کوئی فدا ہو جاۓ گا
نا ہوا اگر کوئی تو یہ ____حق ہم سے ادا ہوجاۓ گا💓💓
"
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

مت بنو کھلی کتاب کسی کے لیے😒🔥
جہالت کا دور ہے پڑھ کے پھاڑ دیے جاوگے🍁🍂🙏🏻🙏🏻😥
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

❤️کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں❤️
❤️آپ ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں❤️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

*دنیا فریب دے کر__ ہنرمند ہوگئی🙂*
*ہم اعتبار کر کے__گناہ گار ٹھہرے💔*
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

تم چلو تو سہی دو قدم ہاتھ میرا تھام کہ
مختصر سفر کو ہی منزل نہ بنا دوں تو کہنا
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

محبت محتاج کہاں حسن اور جوانی کی
میں تو عمر کے ہر عہد میں چاہوں گا تمہیں....RaJpuT...
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 


نہ پوچھ دل کی حقیقت مگر یہ کہتے ہیں...
وہ بے قرار رہے جس نے بے قرار کیا...
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیئے,..🥀
ہمھارے ساتھ تماشا نہ کیجئیے,..🔥🖤
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

"- || 🌸🥀✨
ہزاروں سے باتیں نہیں کرنی،
ہزاروں باتیں کرنی ہیں کسی ایک سے❤😌"
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

- " 🍁🌼✨ " -
ہائے..!! اُس مکمل شخص کو معلوم کہاں..!!🙇🏻♂️
آدھی راتیں..!! آدھے غم..!! اور آدھے ہم_"💔🙅🏻♂️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

گلہ تو یہ ہے تم آتے نہیں کبھی لیکن🙁
جب آتے بھی ہو تو فورا ہی جانے لگتے ہو🙂
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

: #ہماری ادا پہ تو نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں .❤❤#سوچ محبت کرنے والوں کا کیا حال ہو گا😇
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

رک جاتی ہے دل کی دھڑکن تیرے ذرا سا لہجہ بدلنے سے
تجھے قسم ہے میری سانسوں کی مجھ سے روٹھا نہ کر🙏🏻
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

ہاتھ تھامنا ہے تو مضبوطی سے تھامنا 💖
راستے میں چھوڑ جانے والوں سے ڈر لگتا ہے
❤ ❤
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

مت سونا کھبی محبوب کی گود میں سر رکھ کر
❤"اے دوست"❤
جب یہ بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پـر بھی نیند نہیں آتی۔۔😭💔
💔____💔RajPuT...
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں....
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

ﮨﺎﮰ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ شیری ﮐﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ
ﮐﺮﻧﺎ
ﺻﺪﻗﮯ ﺟﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ
ﺩﺷﻤﻨﯽ ﭘﮧ 😂
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

ﮨﺎﮰ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ شیری ﮐﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ
ﮐﺮﻧﺎ
ﺻﺪﻗﮯ ﺟﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ
ﺩﺷﻤﻨﯽ ﭘﮧ 😂
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤