Damadam.pk
baaz-aa-ja's posts | Damadam

baaz-aa-ja's posts:

baaz-aa-ja
 
عادت کی اور بات ہے🔥
دل کے برے نہیں ہیں ہم❤
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
انداز مجھے بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے مگر...
تو بھی تکلیف سے گزرے یہ مجھے گوارہ نہیں
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
s محفلِ عشق پے جما رکھا ہے امیروں نے قبضہ
,,,
غربت نہ ہو تی تو دل ہما رے پا س بھی کما ل کا تھا
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ھے!!...
"غالب "
ہم تو بادشاہ لوگ ہیں جگر رکھتے ہیں
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے
مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا🥀🖤
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
*اچھا #کردار آپ کو #زندہ رکھتا ہے😇*
*#دلوں میں بھی اور #لفظوں میں بھی. ❣️*
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے ❤
مگر
محبت کو استعمال مت کیجئےـ😌
💯💯💯🙏🏻
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
خاموشیاں ہی بہتر ہیں ...
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں ...
*_#_❣️🥀
😥😥❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
💖ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی💕
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
غلامی تو صرف تیری محبت کی کرتا ہوں 😕🙏
ميري جان✨
ورنہ تیرا یار کل بھی نواب تھا آج بھی نواب ہے ❤️

دیکھنے کے لیے__ سارا عالم بھی کم
چاہنے کے لیے______ ایک چہرا بہت ❤
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
سب عاشق ہے گورے رنگ کے
مُجھ سانولے سے بیزار ہے دُنیا
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
🌹ھم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی🌹🌹❤
🌹ھم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں🌹
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
مزے تو شادی شدہ لوگوں کے ہیں جنہیں رومانس کرنے کا بھی ثواب ملتا ہے 🤣🙈🙈
وہ بھی سردیوں میں😂🤣🤣😂😂
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
بہت پیار سے رکھیں گے تمہیں۔ 🙈.
ایک بار ہمارے ہو کر تودیکھو❤۔🙈
😍
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 
تم ایک حادثہ ہی سہی،،،،
پر دلنشین بہت تھے!!!!!🥀
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤