جب ہم نے دعا مانگی اپنے مرنے کی🥀🥀
پس پھر ہر شخص چیخ اُٹھا_ آمین__آمین😶😶💔
جسے تہجدوں میں مانگا تھا کبھی
اسے طاق راتوں میں بھلانے کی دعا کی ہے
" تُجھ کو معلوم پڑے قُرب کِسے کہتے ہیں 💔
جا تُجھے عِشق ہو اور عِشق بھی یک طرفہ ہو 😞
لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ رکو
کیونکہ نہ تو کوئی موت کو قریب کر سکتا ہے
اور نہ کوئی رزق کو دور کر سکتا ہے
( رسمی بات چیت )
خواہش کرنا غلط نہیں ،
اور نہ ہی خواب دیکھنا جرم ہے ،
انسان کی فطرت ہے کہ
جو چیز اُس کی آنکھوں
اور دل کو بھا جائے
وہ اُس کی آرزو ضرور کرتا ہے
لیکن . . . . .
اپنی اِس چاہ کو پورا کرنے کے لیے
صحیح اور غلط میں
فرق بھول جانا . . . . .
غلط ہے"
"٫٫٫ یہ زمیں ہے محبت کی یہاں منع ہے خطا کرنا،
صرف سجدے میں گرنا ہے، اور ادب سے دعا کرنا۔
کبھی کبھی ہم اندر چیختے چلاتے ہیــــــــں خود سے لڑتے ہیــــــــں اور اپنا گریبان پکڑتے ہیں اور کہتے ہیں ہمیں خوش رہنا ھے مجھے اس تکلیف سے نکلنا ھے ہم اپنے سامنے ہاتھ جوڑ دیتے ہیــــــــں خدا کے لیے اس تکلیف کو یہیں ختم کر دولیکن ہمت نہیں ہوتی ہم اپنے آگے بے بس ہوتے ہیں کیونکہ اپنی بات سن نہیں پاتے اور یہ کتنی تکلیف دہ بات ھے جب ہم خود کو سمجھا نہیں پاتے اور خود کے سامنے ہار جاتے ہیں
گفتگو ہی بتا دیتی ہے کہ ۔
تربیت ہوئی ہے کہ فقط پالا گیاہے۔
میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا🔥🍂...
کڑوے لوگ اکثر_____سچے ہوتے ہیں❤🌚
*ویسے میـــــــــں نے دیکھا ہے ... کہ کبھی کچھ لوگ ... انتہائی بےصبری سے ... ہماری ناکامی کا انتظار کر رہے ہوتے ہیــــــــں .......!!!*
کمان توڑ کے حد سے نکل بھی سکتا ہے
یہ تیرِ صبر کسی روز چل بھی سکتا ہے
نہیں میں موسیٰ نہیں ہوں، مگر یہ میرا عصا
تمہارے سانپوں کو اک دن نگل بھی سکتا ہے
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا
"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے.
✨🖤🔐
بصیرتـــ اور تـــقویٰ انســـان کــو
اس وقتـــ حاصل ہوتــا ہے جبـــ
وہ ایســی باتـــ پــر شکــر ادا کرے
جس پر صـــبر کرنا بھــی مشکل ہو ۔
💕❤️
نیکی چھوٹی ہو یا بڑی اگر اللّٰہ کو
پسند آجائے تو وہ دوزخ حرام کر دیتا ہے
کبھی سجدہ کرتے ہوئے اللہ کو محسوس کرنا
ایسا لگے گا جیسے وہ صرف اور صرف تیرا ہے
وہ انسان کبھی زندگی میں ہار ہی نہیی سکتا جس کی امید اللہ سے ہو۔۔۔۔
بعض اوقات واضح سمجھ آتی ہے کہ اللّه کریم میری پکار سنتا ہے اور کسی نہ کسی وسیلے سے جواب بھی دیتا ہے اور میں اپنے رب کی نگاہ میں ہوں اور یہ احساس مجھے بہت سکون دیتا ہے🖤
لوگ سمجهتے ہیں بادشاہ کامیاب ہوگئے
دولت والے کامیاب ہو گئے اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے
قرآن کہتا ھــے
قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ
کامیاب ہو گئے ایمان والے
جب نیکی کے بجائے برائی کی طرف طبیعت زیادہ مائل ہونے لگے تو اپنی کمائی اور کھانے پینے پر غور کرنا چاہئیے ہماری کمائی اور کھانا پینا حرام تو نہیں
جو ملا وہ بہتر جو نہ ملا اس میں بہتری کیونکہ وہ کن کہنے والی ذات سب بہتر کرتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain