میں آسمان کی طرف خاموشی سے دیکھ رہاہوں جیسے دیکھنے سے آسمان والا اسے مجھے دے دے گا
ہمارے زخم ادھیڑو مگر خیال رہے
تمھارے ہونٹ نہ لرزیں نہ آنکھ بھر آئے
وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی سمجھائی اس نے
رُوح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں۔
🥀🖤
حسرتیں روگ بن گئیں مرشد..
لوگ ذہنی مریض کہتے ھیں اب..🙂
عادت اکیلے پَن کی جو پہلے عذاب تھی
اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی !
*_بہت ہی سیاہ ہے، یہ رنگین دنیا_*🖤🥀
ایک لاش تڑپتى دیکھى ہے تنہا
مجھ پہ گزرا ہے میری موت کا دکھ
🥀
بوجھ بنوں گا ایک دن اپنے ہی دوستوں پر😊
🥀کندھا بدل رہے ہوں گے ہر دو قدم کے بعد
ہم ہیں وہ دَستِ سیاہ پوش کہ جِن کو
شوخ رنگوں کی تمناّ میں فقط راکھ ملی🖤
:چھپا رہا ھے کسی کرب کو، کسی درد کو
وہ جو ہنس رہا ھے مسلسل، وہ شخص جھوٹا ھے
....🥀....
اور وہ وقت دور نہیں جب مجھ سے ملنے کے لیے آپ کو
قبرستان آنا پڑے گا 🙂
🥀خدا کسی کی رات کو کسی کی آواز کا محتاج نا کرے
پڑھ کر نام میری قبر کا
تم ہنسنا بھول جاؤ گے
🙂🥀
Earthquake aya, kaya sb theak hyn?