🥀وہ قصے اور ہوں گے جن کو سن کر نیند آتی ہے
تڑپ جاو گے کانپ اٹھو گے سن کر داستاں میری🥀
دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر
بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر🙂
خون بہانا پڑا اپنا
رگوں میں بس گٸ تھی وہ...
جون ایلیاء
قرب تنہائ وہ شے ہے کہ!!!
آدمی خدا کو پکار اٹھتا ہے!!!
اندھیرا آیا تھا مانگنے روشنی کی بھیک
ہم اپنا گھر نہ جلاتے تو اور کیا کرتے
🙂
سانس لینے کی ضرورت ہی نہ ہو
ایسی کچھ زندگی میں چاہتا ہوں
🙂