مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں دعائیں چاہییں
جون ایلیا
🙂







بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ
وہ منتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لیے
داغ دہلوی





وہ طلب گار ہو گیا تو پھر؟
مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر؟
میں تمہارا اچھا دوست ہوں لیکن
بعد میں پیار ہو گیا تو پھر ؟؟
🖤🥀"

فکرِ معاش تھا یا محبت کسی کی تھی
کوئی تو ہے جو میری جوانی کو کھا گیا
دل ٹوٹتا نہیں توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔۔
آج کل استعمال کر کے چھوڑ دیا جاتا ہے ۔۔۔
🙂

میرے دیکھے ہوئے خواب جئیے گا
تیرے نصیب میں لکھا ہوا شخص🥀.
🙂😖😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain