مجھے جو آنکھ سے اوجھل دکھائی دیتا ہے..
وہ چُپ رہے بھی تو مجھ کو سنائی دیتا ہے..
تمہارے قدموں میں رکھ دی شاعری اپنی..
کسی کو کون یوں اپنی کمائی دیتا ہے..
سیرتیں بے قیاس ہوتی ہیں
صورتیں غم شناس ہوتی ہیں
جن کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ ہو
ان کی آنکھیں اداس ہوتی ہیں







ay mohabat tera shukriya k teri badolat ya ansuu taqdeer banay🥀.N🌹S







