Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

Sad Poetry image
b  : ....bayzaar🥀.... - 
babag786
 

ﺗﻢ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﺁئے ____ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻤﺠﮭﺎﻧﮯ ﻋﺰﯾﺰﺍﮞ !
ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﺪﺍ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ چکا ﻣﯿﮟ
ﯾﮧ ﻋﺸﻖ ﻧﮩﯿﮟ __ﺫﺍﺋﻘﺔ ﺍﻟﻤﻮﺕ ھﮯ ، ﺻﺎﺣﺐ
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍِﺳﮯ چکھ ﺑﮭﯽ چکا ﻣَﺮ ﺑﮭﯽ چکا ﻣﯿﮟ
🙂

....bayzaar🥀....
b  : ....bayzaar🥀.... - 
....bayzaar🥀....
b  : ....bayzaar🥀.... - 
Sad Poetry image
b  : ....bayzaar🥀.... - 
....bayzaar🥀....
b  : ....bayzaar🥀.... - 
....bayzaar🥀....
b  : ....bayzaar🥀.... - 
Sad Poetry image
b  : ....🥀.... - 
....🥀....
b  : ....🥀.... - 
Sad Poetry image
b  : ....🥀.... - 
....🥀....
b  : ....🥀.... - 
....🥀....
b  : ....🥀.... - 
babag786
 

لوہے کی ایک بار کی قیمت120 روپے ہے
اس سے اگر آپ گھوڑوں کے لئے نعل بنا دیں تو اسکی قیمت 1000روپے ہو گی۔
اس سے سوئیاں بنا دیں تو اسکی قیمت30000روپے ہو گی۔ اور اگر اس سے آپ گھڑیوں کے لئے بیلنس سپرنگ بنا دیں تو اسکی قیمت تین لاکھ روپے ہو گی۔
آپ نے اپنے آپ کو کیا بنایا ہے یہ امر آپکی قیمت طے کرتا ہے
مٹی کو بازار میں بیچیں تو قیمت بہت کم ہوگی
لیکن اینٹیں بنا کر بیچیں تو کچھ زیادہ قیمت ہوگی
اسی مٹی سے برتن بنا کر بیچیں تو دس گنا قیمت ہوگی۔
اگر مٹی کو خوبصورت مورتی یا مجسمہ بنا کر بیچیں تو وہ لاکھوں میں بکے گی۔
آپ خود کو دنیا میں کیا بنا کر پیش کرتے ہیں؟
ایک عام،روایتی اور منفی سوچ سے بھر پور انسان یا پھر
ایک بہترین، مثبت اور پر امن محبت پھیلانے والا فائدہ مند قیمتی ترین انسان ؟
فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔۔
(نقل شدہ)

babag786
 

کلام حضرت
خواجہ غلام فرید :
کوئی بن گیا رونق پکھیاں دی
کوئی چھوڑ کے شیش محل چلیا
کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ
کوئی ریت گرم تے تھل چلیا
کوئی بھل گیا مقصد آون دا
کوئی کرکے مقصد حل چلیا
اتھے ھرکوئی فرید مسافر اے
کوئی اج چلیا کوئی كل چليا

Sad Poetry image
b  : ....🥀.... - 
Sad Poetry image
b  : ....🥀.... - 
babag786
 

ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣُﺤﺒّﺖ ﻣﯿﮟ
ﺑُﮩﺖ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﻣﮩﮑﺘﺎ ۔۔۔ﺟُﮭﻮﻣﺘﺎﺟﯿﻮﻥ
ﻏﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﻣُﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ
ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺩِﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
ﺑﻨﺎ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﺳﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﭽﺘﺎ
ﺧﻔﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨﻮ
ﻭﮦ ﺟﯿﻮﻥ ﺑﮭﺮﻧﮩﯿﮟ ﮨﻨﺴﺘﺎ
ﺑُﮩﺖ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺩِﻝ
ﺍُﺟﮍ ﮐﺮ ﭘﮭﺮﻧﮩﯿﮟ ﺑﺴﺘﺎ
ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ ﺍس محبت ﻣﯿﮟ
ﺑُﮩﺖ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔
💔💔

babag786
 

اتنا ٹوٹا ہوں کہ چُھونے سے بِکھر جاؤں گا
اب اگر اور دعا دو گے تو مر جاؤں گا
لے کے میرا پتا وقت رائیگاں نہ کرو
میں تو بنجارا ہوں کیا جانے کہاں جاؤں گا
اس طرف دُھند ھے، جگنو ھے نہ چراغ کوئی
کون پہچانے کا بستی میں اگر جاؤں گا
زندگی میں بھی مسافر ہوں تیری کشتی کا
تو جہاں مجھ سے کہے گا میں اتر جاؤں گا
پھول رہ جائیں گے گلدانوں میں یادوں کی نذر
میں تو خوشبو ہوں فضاؤں میں بکھر جاؤں گا

بِچھڑنے والے تیری باقِیات میں شامل
وہ ایک ہجر کا آنسو وہ ایک شام کا دُکھ
b  : بِچھڑنے والے تیری باقِیات میں شامل وہ ایک ہجر کا آنسو وہ ایک شام کا دُکھ - 
شاعری ترس رہی ہے لفظوں کو!
کوئی نیا زخم دو کہ غزل ہو جاۓ
b  : شاعری ترس رہی ہے لفظوں کو! کوئی نیا زخم دو کہ غزل ہو جاۓ -