عشق جلتا ہے عشق جلا دیتا ہے عشق عشق سے بھی ملا دیتا ہے عشق سر چڑھ کر بولے تو نسلوں کی بنیاد ہلا دیتا ہے عشق اگر منصور بن جاۓ سر راہ سولی پر چڑھا دیتا ہے عشق حق کی گواہی بن کر زہر کا پیالہ بھی پلا دیتا ہے عشق موسی کی ضد بن جاۓ تو سارے کا سارا طور جلا دیتا ہے........!!