وہ رب انہی کو دیتا ہے جو اُس پر یقین رکھتے ہیں، جہاں مایوسی ہو، وہاں ہاتھ خالی ہی رہ جاتے ہیں۔ ❤️ 💯
جیسا گمان کرو گے اللہ کو ویسا ہی پاؤ گے، اپنے رب سے کبھی مایوس نہ ہونا، چاہے ہر طرف اندھیرا چھا جائے تب بھی یاد رکھنا کہ اندھیروں پر غالب بھی وہی رب ہے۔ ❤
کئی فون نمبرز contact list میں پڑے پڑے مردہ ہو چکے ہیں ، ہمیں یاد ہی نہیں ہے کہ فلاں شخص سے کبھی رابطہ ہوا تھا ہم اس سے سارے دن کی روداد شیئر کرتے تھے ، حال سنتے تھے ، لطائف سناتے تھے اور ایک ساتھ دو مختلف جگہوں پر قہقہے بلند ہوتے تھے ۔
وقت گزر گیا ، ہم خاموش ہو گئے
پیغام آنا بند ہو گئے، جی بھر گئے۔
اب بھی کہیں کوئی پرانی چیٹ،پرانی تصویر، پرانی فارورڈ تحریر،کوئی سٹیکر ہمیں ایسے شخص کی یاد دلا ہی دیتا ہے جو اب ہمارے لیے ہے ہی نہیں ۔💯❤🩹😥
*✿⊱•┈┈•*
جیسا گمان کرو گے اللہ کو ویسا ہی پاؤ گے، اپنے رب سے کبھی مایوس نہ ہونا، چاہے ہر طرف اندھیرا چھا جائے تب بھی یاد رکھنا کہ اندھیروں پر غالب بھی وہی رب ہے۔ ❤gud mornings 🌄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain