wakat k sath sab kich badal jata ha dost b or dosti ka ehsaad b,wo dost jin k bgar ik ghanta nhi guzarta tha aj jb milty tu ajnabioo ki tra milty jasy janty he nhi ,
باپ ہے کیا سکھ یہ اب احساس ہوا جانے پر ان کے جب دل اداس ہوا کوِئی کرے اب کتنی بھی چاہت چاہے میکہ ہمارا اب ویران ہوا ہوتا تھا جن راستوں سے جانا ہمارا ان راستوں کا اب اختتام ہوا نگاہوں میں تصویر ہے سارے بچپن کی گزر گیا وقت کتنی جلدی کیسے نہ یہ احساس ہوا