*بچپن سے میرا سپنا تھا زندگی میں کہ کوئی ایسا ملے.*
*جیسے پاکر میں سب کچھ بھول جاؤں اور پھر اک دن*
*مجھے موبائل مل گیا*
😂🙈
#Daily_Jokes
jo chla gya mujhy chor kar
wohi Aj mere sath hai
wady log
Mat pooch wajah
Tum pasand ho mujhy bewajah
💞 سچی 💞
جب بھی تیری قربت کے امکان نظر آے
ہم اتنے خوش ہوۓ کہ پریشان نظر آے
تجھے کھو کر اتنا تو جان گیا ہوں
تجھے پانے والے سب پچھتاٸیں گے
یہ مسعلہ ہی نہیں ہے کہ ہم بچھڑ گٸے ہیں
مسعلہ تو یہ ہے کہ اب ہم عمر بھر نہیں ملیں گے
تُو جو بدلا تو بدل گٸے ہم بھی
یار
محبت کرتے ھے تجارت نہیں
فرق تو پہلے پڑتا تھا
اب تو اثر بھی نہیں ہوتا
مطمٸن اسلٸے ہوں
دھوکہ کھایا ہے ، دیا نہیں۔
سرِ شام تُو مجھ سے مل وہاں ، جہاں عجلتوں کا نا ہو نشاں
کہیں دور تک یونہی ساتھ چل میرے ہاتھ میں ہاتھ تھام کر
کیا کہوں تجھے الفاظ نہیں مل رہے
بسسسسسسس دفا ہو ۔
F
Ab msg na krna kbi .




لاکھ مٹھاس سہی تیرے لہجے میں مگر
تیرا کسی اور سے بات کرنا زہر لگتا ہے۔
DAFAA
badal gay Kuch log istarh
yaqeen mano yaqeen he ni ata
قیمتی ہر شے ہے اپنی جگہ مگر
اے دوست تجھ سا کوٸی کہاں۔
بھول ہوگٸی ہم سے جو تیری محفل میں آبیٹھے
زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے
چاہنے والوں ملتے نہیں چاہنے والے
ہم نے ہر دغاباز کی باہوں میں صنم دیکھے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain