انتظار ایک ازیت ہے پھر چاہے
وہ بستر پر بیٹھ نیند کا ہو
چوکھٹ پر بیٹھ کر محبوب کا ہو
یا
زندگی سے ہار کر موت کا ہو
میں اپنی شاعری میں لاکھ احتیاط کروں مگر
یہ تیرے ہونے کا ذکر ضرور کرتی ہے
پیار تو دور کی بات ہے جانی
اگر ہمارے جتنا کوٸی انتظار بھی کرے تو بتانا
اور جس شخص سے صرف بات کر کے آپ کو سکون ملے
تو سمجھ لو آپ کی بےسکونی کے دن بہت قریب ہیں
یہ ہم میں کس نے بھر دی خاموشی؟۔ہم تو وہ تھے جو بہت شور کیا کرتے تھے
Jo tery munh py tery hen 0r mery munh py mery hen,
yaqeeeen kr badahah ye na tery hen Na mery hen...
ek jungle me 2 sher kabhi ni reh sakty.......
apni khuwahish ko junoon na banaen
zindagi me boht kuch hamary liye ni hota
.yad0n k darechy
Baat haq ki hogi to Haami bharengy
Han han g g har bat py ni hota hum sy
تم سے شکوہ نہیں رویّے کا
تم سے امید بے تہاشہ تھی۔
ختم ہوگٸے ان لوگوں سے بھی رشتے
جن سے مل کر لگتا تھا کہ یہ زندگی بھر ساتھ دیں گے۔
میرا ظرف کسی عنایت کا محتاج نہیں
گُلِ اُلفت ہوں مہکُوں گا نفرت میں بھی۔۔
ہم اُن کی دل لگی کو بھی سمجھتے ہیں لگی دل کی۔
اُنہیں دل کی لگی بھی دل لگی معلوم ہوتی ہے۔۔۔۔
یہ اونچے اور انا پرست لوگ
کل نفسٍ ذاٸیقة الموت
Tujh se nahe teray waqt se naraz hun
Jo kbhi b tujh se meray liye ni miltaa.
میرے پاس بس یہی اک راستہ رہ گیا تھا
اس کو دینے کو خدا کا واستہ رہ کیا تھا۔
مجھے حکم ہوا
کچھ اور مانگ اس کے سوا
میں دستِ طلب سے اٹھ گیا
مجھے نہیں طلب کسی اور کی۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain