اِس دل میں کِس کِس کو _______ جگہ دیں مرشد💔🔥
غم رکھیں،دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا اس کی یاد رکھیں 😢
میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے،
ہوتا ہے ____، چلتا ہے ____، دنیا ہے.😌💔
*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔
شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے🔥
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہُوئے💔
فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی..
فلاں کے زخم اچھے تھےفلاں سے..
مرشد🔥