اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟ 💔💔💔
چل نہ یار پھر مٹی سے کھیلیں 😢
😞
عمر ہی کیا تھی جو محبت سے کھیل بیٹھے 💔
اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا 💔😢